فواد حسین
-
پاکستانپاک ایران تعاون کے حوالے سے مغرب کا دوہرا رویہ ختم ہونا چاہیے، فواد چوہدری
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے سابق وزیر اطلاعات نے پاکستان کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے میں شہید صدررئیسی کی حکومت کی سفارت کاری کو سراہتے ہوئے تہران اور اسلام آباد تعلقات میں خلل ڈالنے کی امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی کوششوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
پاکستان کے سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سے ارنا کی خصوصی گفتگو:
پاکستانامریکی طلبا کے نام آیت اللہ خامنہ ای کا خط، فلسطین کے دفاع کی حقیقی ترجمانی: فؤاد حسین چودھری
اسلام آباد/ ارنا- پاکستان کے سابق وزیر اطلاعات و نشریات فؤاد حسین چودھری نے اسلام آباد میں ارنا کے نمائندے سے گفتگو کے موقع پر فلسطین کی حمایت میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اقدامات اور رہبر انقلاب اسلامی کے قائدانہ کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ مغربی اور امریکی یونیورسٹی طلبا کے نام آیت اللہ خامنہ ای کا مراسلہ فلسطین کے دفاع اور استقامت کے جذبے کی حقیقی ترجمانی ہے۔
-
عالم اسلامہمارا ملک کوئی اکھاڑا نہیں، واشنگٹن کو بغداد کا پیغام
تہران-ارنا ۔ عراق کے وزیر خارجہ نے یورپی یونین، کینیڈا، برازیل اور آسٹریلیا کے سفراء کے درمیان ایک تقریر میں اپنے ملک میں امریکی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ علاقے میں کشیدگي کے خاتمے کے لئے فوجی راہ حل سے دور رہنے کی ضرورت ہے۔
-
سیاستایران وعراق کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
نیویارک-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان اور ان کے عراقی ہم منصب فواد حسین نے پیر کی رات نیویارک میں ایک دوسرے سے ملاقات کی۔
-
عراقی وزارت خارجہ کا بیان
سیاستایران کے ساتھ ہونے والے سیکیورٹی معاہدے کی پاسداری کا عزم
بغداد ( ارنا ) عراق کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ فواد حسین نے کہا: ایران کے صدر سے ملاقات میں عراق کی طرف سے دونوں ممالک کے درمیان سیکیورٹی معاہدے کی پاسداری پر زور دیا ہے۔
-
سیاستایران و عراق کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق کے وزرائے خارجہ نے ملاقات کی ہے اور اہم دو طرفہ، علاقائي اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
سیاستعراق کے وزير خارجہ ایران کا دورہ کریں گے، سیکوریٹی معاہدے پر عمل در آمد پر زور
تہران- ارنا- عراق کے وزیر خارجہ فواد حسین نے منگل کے روز کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ سیکوریٹی معاہدے پر عمل کرنے کا پابند ہے ۔
-
سیاستاربعین کے شاندار انعقاد پر ایرانی وزیر خارجہ نے عراق کا شکریہ ادا کیا
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے عراقی ہم منصب سے ٹیلی فونی گفتگو میں، اربعین کے شاندار انعقاد اور عراقی حکومت و عوام کی جانب سے تعاون، بہترین مہمان نوازی اور استقبال کے لئے شکریہ ادا کیا۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ کا عراق کیساتھ درمیان بینکاری تعاون کو فروغ دینے پر زور
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے ایران اور عراق کے درمیان بینکاری تعاون کو فروغ دینے پر زور دیا ہے۔
-
سیاستایران اور عراق کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فون پر گفتگو
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے عراق کے وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو میں عید الفطر کو مبارکباد دیتے ہوئے دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
سیاستایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بحالی سے خطے میں مزید استحکام آئے گا: یورپی یونین
تہران، ارنا - یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بحالی سے خطے میں زیادہ استحکام آئے گا۔
-
سیاستیورپی ٹروئیکا اپنے تعمیری کردار ادا کریں، تجزیے اور حساب کتاب میں غلطیوں سے گریز کریں: امیرعبداللہیان
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکیوں کو متضاد بیانات جاری کرنے کے بجائے جوہری معاہدے کے حوالے سے اپنی غلطی کو تسلیم کرنا چاہیے اور اس غلطی کو درست کرنے کے راستے پر چلنا چاہیے اور تین یورپی ممالک اپنا تعمیری کردار ادا کرنے کی کوشش کریں، تجزیے اور حساب کتاب میں غلطیوں سے گریز کریں۔
-
سیاستہمارا قانون عراق کی سرزمین سے اپنے پڑوسیوں پر حملہ کرنے کی اجازت نہیں دیتا ہے: فواد حسین
تہران، ارنا - عراق کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ان کے ملک نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اپنی سرحدوں کی حفاظت کے لیے کچھ اقدامات کیے ہیں اور عراق کا آئین اپنی سرزمین سے پڑوسی ممالک پر حملے کی اجازت نہیں دیتا ہے۔
-
سیاستہمیں خوشی ہے کہ عراق اپنے فطری کردار میں واپس آ گیا ہے: ایرانی وزیر خارجہ
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہمیں بہت خوشی ہے کہ عراق اپنے فطری کردار میں واپس آ گیا ہے۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ نے بغداد کا دورہ کیا
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے عراقی ہم منصب کی دعوت پر عراق کا دورہ کیا۔
-
سیاستایران اور عراق کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ
تہران، ارنا – ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے عراق کے وزیر خارجہ فواد حسین کے ساتھ ٹیلیفون پر بات چیت کی۔
-
سیاستہمارے ایران سے تعلقات مضبوط ہیں: عراقی وزیر خارجہ
تہران۔ ارنا- عراقی وزیر خارجہ نے ایران سے تعلقات کو مضبوط قرار دیتے ہوئے کہا کہ بغداد، ایران اور خلیج فارس کے ساحلی ممالک کے درمیان تعلقات کی بحالی کی کوشش کرتا ہے۔
-
اپنے عراقی ہم منصب سے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران؛
سیاستایرانی وزیر خارجہ کا عراق سے تعلقات بڑھانے کے پختہ عزم پر زور
تہران۔ ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے "فواد حسین" سے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران، ان کو پھر سے عراق کے وزیر خارجہ کے طور پر منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے "محمد السودانی" کی قیادت میں عراقی انتظامیہ کی تشکیل پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے عراق سے تعلقات بڑھانے کے پختہ عزم پر زور دیا۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ کی فواد حسین کو پھر سے وزیر خارجہ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
تہران۔ ارنا- ایرانی وزیر خارجہ "حسین امیر عبداللہیان" نے اپنے عراقی ہم منصب "فوادحسین" سے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران، ان کو پارلیمنٹ کیجانب سے اعتماد کے ووٹ کے حصول اور پھر سے وزیر خارجہ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔
-
سیاستکردستان کے علاقے میں دہشت گرد گروپوں کی کارروائیوں کو برداشت نہیں کریں گے: امیرعبداللہیان
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم کردستان کے علاقے میں پناہ لینے والے اور ایران کی قومی سلامتی کو نشانہ بنانے والے گروپوں کی جارحیت اور دہشت گردانہ کارروائیوں کے تسلسل کو برداشت نہیں کریں گے۔
-
سیاستایران میں مظاہروں کیلئے امریکی حمایت معاہدے کے پیغامات کے واضح برعکس ہے: امیرعبداللہیان
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے عراقی ہم منصب کے ساتھ ایک ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
عراقی وزیر خارجہ سے ایک ملاقات میں؛
سیاستایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بحالی علاقائی سلامتی کے مفاد میں ہے: ایرانی صدر
تہران۔ ارنا- ایرانی صدر نے عراق کیجانب سے علاقائی ممالک کے درمیان بغیر اغیار کی مداخلت سے تعاون کے ماحول کی فراہمی کی حکمت عملیوں اور اس حوالے سے اٹھائے گئے اقدامات کو علاقائی تعاون کی تقویت میں مددگار قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران اور سعودی عرب کے تعلقات کی بحالی علاقائی سلامتی کے مفاد میں ہے۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ کا عراق میں قومی یکجہتی اور اتحاد کے تحفظ کی ضرورت پر زور
تہران۔ ارنا- ایران کے دورے پر آئے ہوئے عراقی وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب کیساتھ ایک ملاقات میں عراق کی اندرونی تبدیلیوں سے متعلق ایران کے تعمیری موقف کا شکریہ ادا کیا۔
-
سیاستعراقی وزیر خارجہ آج دورہ تہران پہنچیں گے
تہران۔ ارنا- عراقی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ عراقی وزیر خارجہ آج بروز پیر مطابق 29 کو ایرانی حکام سے ملاقات کیلئے تہران کے دورے پر پہنچیں گے۔
-
سیاستایران اور عراق کے وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ
تہران، ارنا - ایران اور عراق کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو میں بعض دوطرفہ، علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
عراقی ہم منصب سے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران؛
سیاستایران عراق میں قیام استحکام اور سلامتی کی حمایت کرتا ہے: امیرعبداللہیان
تہران، ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے عراقی ہم منصب سے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران، عرقی علاقے کردستان کے شہر زاخو کی حالیہ خونین دہشتکردی کاروائی کی مذمت کی۔
-
سیاستایران اور عراق کے وزرائے خارجہ کا ایران اور سعودی عربے کے مذاکرات پر تبادلہ خیال
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے خطے میں استحکام، سلامتی اور ترقی کو مضبوط بنانے اور علاقائی مذاکرات کو آگے بڑھانے کیلیے عراق کی کوششوں اور تعمیری کردار کو سراہا۔
-
سیاستامریکہ کا آئی اے ای اے میں قرارداد کے مسودہ تیار کرنے کا مقصد مذاکرات کی میز پر سیاسی مراعات حاصل کرنا ہے: امیرعبداللہیان
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان یورپی یونین کے نمائندے کے ذریعے خطوط کے تبادلے کے باوجود، وائٹ ہاؤس نے من مانی طور پر بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کو تہران کے خلاف قرارداد کے مسودہ پیش کرنے کا فیصلہ کیا اور اس کا مقصد مذاکرات کے دوران سیاسی مراعات حاصل کرنا تھا۔
-
سیاستبغداد، ایران اور سعودی عرب کے مذاکرات کے اگلے دور کی میزبانی کرے گا: عراقی وزیر خارجہ
تہران، ارنا- عراقی وزیر خارجہ نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ دارالحکومت بغداد، ایران اور سعودی عرب کے مذاکرات کے پانچویں دور کے اختتام کے بعد تہران- ریاض کے مذاکرات کے اگلے دور کی میزبانی کرے گا۔
-
سیاستایران ایک مضبوط، عزیز اور متحد عراق چاہتا ہے: صدر رئیسی
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے اس بات پر زور دیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ایک مضبوط، عزیز اور متحد عراق کا خواہاں ہے، عراقی عوام کی خواہشات اور مفادات پر مبنی سیاسی پیش رفت تمام اہم سیاسی جماعتوں کے تعاون سے ہوگی۔