23 اگست، 2022، 1:31 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84863369
T T
0 Persons

لیبلز

سیاحوں نے ایران میں 2.5ارب ڈالر خرچ کیے

23 اگست، 2022، 1:31 PM
News ID: 84863369
سیاحوں نے ایران میں 2.5ارب ڈالر خرچ کیے

تہران، ارنا - ورلڈ ٹریول اینڈ ٹورازم کونسل (WTTC) کے اعداد و شمار کے مطابق1400 کی دوسری ششماہی میں ایرانی سیاحت کی صنعت میں 40 فیصد اضافہ ہوا ہے اور اس سال کے دوران غیر ملکی سیاحوں نے2.5ارب ڈالر خرچ کیے۔

ورلڈ ٹریول اینڈ ٹورازم کونسل (WTTC) کے اعداد و شمار کے مطابق1400 کی دوسری ششماہی میں ایرانی سیاحت کی صنعت میں 40 فیصد اضافہ ہوا ہے اور اس سال کے دوران غیر ملکی سیاحوں نے2.5ارب ڈالر خرچ کیے جبکہ اس میں ان سالوں کے دوران دنیا کی سیاحت میں 21.7 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

نوروز کے دنوں میں سفر کی لہر میں ہر قسم کی سیاحت شامل تھی، سمندری شعبے میں 20 دن کے دوران تقریباً 60 ملین سمندری مسافروں کو منتقل کیا گیا، جو گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں تقریباً 300 فیصد زیادہ ہے۔

مجموعی طور پر 16 مارچ 2022 سے لے کر 2 اپریل 2022 تک صوبوں کے درمیان تقریباً 52 ملین اور 800 ہزار ٹریفک ریکارڈ کی گئی۔ بین الصوبائی دوروں میں اوسطاً 2.2 ملین گاڑیاں ریکارڈ کی گئیں، صوبہ خوزستان کے اعداد و شمار کے مطابق صوبہ خوزستان نے 167 فیصد کے ساتھ صوبہ بوشہر نے 109 فیصد کے ساتھ، صوبہ اصفہان نے78 فیصد کے ساتھ۔ ،  صوبے خراسان رضوی نے 73 فیصد کے ساتھ اور صوبہ ہرمزگان نے 71 فیصد کے ساتھ بین الصوبائی ٹریفک میں سب سے زیادہ اضافہ درج کیا ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .