ایران میں 800 ہزار غیر ملکی سیاحوں کی آمد

تہران۔ ارنا- نائب ایرانی وزیر ثقافتی ورثے، سیاحتی اور دستکاری امور نے کہا ہے کہ رواں شمسی سال کے ابتدائی تین مہینوں میں 800 ہزار غیر ملکی سیاحوں نے ایران کا رخ کیا۔

ارنا رپورٹ کے مطابق، "علی اصغر شالبافیان" نے مزید کہا کہ سب سے زیادہ سیاحوں کا تعلق عراق، ترکی، جمہوریہ آذربائیجان، افغانستان اور پاکستان سے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اسی عرصے کے دوران، ملک میں سب سے زیادہ آنے والے سیاح، ملک عراق سے تعلق رکھتے تھے۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .