25 نومبر، 2021، 2:04 PM
Journalist ID: 2392
News ID: 84554993
T T
0 Persons
ایران میں غیر ملکی سیاحوں کی کورونا انشورنس ہوں گے

تہران، ارنا- ایرانی سیاحتی خدمات کی نگرانی اور تشخیص کے جنرل ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ نے کہا ہے کہ غیر ملکی سیاح ایران میں داخل ہونے پر ان کی کورونا انشورنس ہوگی۔

یہ بات "اسماعیل برات" نے جمعرات کے روز ارنا نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ کورونا سے پہلے تقریباً 90 لاکھ غیر ملکی سیاح سالانہ ایران کا دورہ کرتے تھے لیکن کورونا کے بعد یہ تعداد صفر کے قریب پہنچ گئی۔
برات نے کہا کہ دنیا کے دیگر ممالک کی طرح غیر ملکی سیاحوں کے داخلے پر پی سی آر ٹیسٹ اور ایک درست ویکسینیشن کارڈ ضروری ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ سیاحوں کا بھی کورونا انشورنس ہونا چاہیے اور اس صورت میں انہیں 14 دن تک جگہ اور علاج فراہم کیا جائے گا۔.
ایران نے گزشتہ ماہ سے سیاحتی ویزوں کا اجراء دوبارہ شروع کر دیا ہے، اس دوران روس، فرانس، ترکی کے سیاحوں نے ایران کا دورہ کیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .