تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے ثقافتی ورثہ، سیاحت و ہینڈی کرافٹ کے وزیر نے کہا ہے کہ 5 قسم کے ملکوں کے ساتھ ویزا ختم کرنا حکومت کے ایجنڈے میں ہے جس میں پڑوسی ملکوں کو ترجیح حاصل ہے۔