25 جولائی، 2022، 8:42 PM
Journalist ID: 1917
News ID: 84833283
T T
0 Persons

لیبلز

ایران نے ایشین یوتھ پاورلفٹنگ چیمپئن شپ کی دوسری پوزیشن جیت لی

تہران، ارنا- ایرانی پاورلفٹنگ ٹیم نے ایشیائی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مجموعی طور 681 پوانٹس کیساتھ دوسری پوزیشن کو اپنے نام کرلیا۔

 ارنا رپورٹ کے مطابق، ایرانی ٹیم نے ایشین یوتھ پاورلفٹنگ چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیتنے والی ٹیم ازبکستان سے صرف ایک پوانٹ کی فرق کیساتھ دوسری پوزیشن کا حصول کیا؛ ازبکستان کی ٹیم نے مجموعی طور پر 682 پوانٹس حاصل کیے۔

نیز اس ایونٹ میں حصہ لینے والی قازقستان کی یوتھ پاورلفٹنگ ٹیم بھی مجموعی طور 624 پوانٹس سے تیسری پوزیشن پر کھڑی رہی۔ ایرانی پاورلفٹنگ قومی ٹیم کے اراکین بدھ کے روز کو 15 بجے میں امام خیمنی ایئرپورٹ میں پہنچ جائیں گی۔

نیز ایرانی نوعمروں کی پاورلفٹنگ ٹیم، ان مقابلوں میں مجموعی طور پر 12 تمغوں (4 طلائی، 3 چاندی اور 5 کانسی) اور 360-5 پوانٹس سے ایشین پاورلفٹنگ چیمپئن شپ کی ساتویں پوزیشن پر کھڑی رہی۔

اسی درجہ بندی میں ازبکستان کی نوعمروں کی پاورلفٹنگ ٹیم نے 702۔10 پوانٹس سے اس ایونٹ کا ٹائٹل جیت لیا اور سعودی عرب اور کرغیزستان کی ٹیمیں بالترتیب 602۔10 اور472۔8 پوانٹس سے دوسری اور تیسری پوزیشن پر کھڑی رہیں۔ نیز قازقستان، ویتنام اور بھارت کی ٹیموں نے بالترتیب چوتھی، پانچویں اور چٹھی پوزیشن کا حصول کیا۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .