ایشین یوتھ پاورلفٹنگ
-
اسپورٹسایران نے ایشین یوتھ پاورلفٹنگ چیمپئن شپ کی دوسری پوزیشن جیت لی
تہران، ارنا- ایرانی پاورلفٹنگ ٹیم نے ایشیائی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مجموعی طور 681 پوانٹس کیساتھ دوسری پوزیشن کو اپنے نام کرلیا۔
-
ایشین یوتھ پاورلفٹنگ چیمپئن شپ؛
اسپورٹسایرانی ویٹ لفٹر کی ایشیائی مقابلوں میں شاندار کارکردگی؛ تین طلائی تمغوں کا حصول
تہران، ارنا- ایرانی ویٹ لفٹر"طاہا نعمتی" نے تاشقند میں منعقدہ ایشین یوتھ پاورلفٹنگ مقابلوں کی+ 120 کلوگرام کی کیٹگیری میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تین طلائی تمغوں کو اپنے نام کرلیا۔
-
اسپورٹسایشین یوتھ پاورلفٹنگ مقابلہ؛ ایرانی ویٹ لفٹر نے ریکارڈ توڑنے سے ایک طلائی تمغہ جیت لیا
تہران، ارنا- ایرانی ویٹ لفٹر نے ایشین یوتھ پارولفٹنگ مقابلوں کی 89 کلوگرام کی کیٹگیری میں 166 کلوگرام کا وزن کو اٹھا کر اس زمزے کا ریکارڈ تور کرنے سے ایک طلائی تمغے کو اپنی نام کرلی۔