5 جولائی، 2022، 11:19 AM
Journalist ID: 2393
News ID: 84812060
T T
0 Persons

لیبلز

آزادگان آئل فیلڈ کے فروغ کیلیے 7 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری

تہران، ارنا – ایرانی وزیر تیل نے کہا ہے کہ مشترکہ آزادگان آئل فیلڈ کے فروغ کیلیے 7 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی ہے۔

یہ بات جواد اوجی نے پیر کے روز اپنی ایک ٹویٹ میں کہی۔

انہوں نے کہا کہ ایرانی تیل کی صنعت کی تاریخ میں پہلی بار مشترکہ آزادگان آئل فیلڈ کا ترقیاتی منصوبہ سرکاری اور نجی بینکوں، ہولڈنگز اور نیشنل ڈویلپمنٹ فنڈ سے 7 بلین ڈالر کی مالی اعانت سے آغاز ہوگا۔ اس منصوبے کا مقصد اس مشترکہ فیلڈ کی پیداوار کو 570 ہزار بیرل یومیہ تک پنہچنا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ آزادگان فیلڈ دنیا کے سب سے بڑے مشترکہ آئل فیلڈز میں سے ایک ہے۔

آزادگان آئل فیلڈ کے فروغ کیلیے 7 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری

کئی دہائیوں اس فیلڈ کے فروغ کا کام شروع ہو گیا ہے لیکن اس کی ترقی پہلے سے طے شدہ پیداوار تک نہیں پہنچ گئی ہے اور ایران اپنی طاقت اور قابلیتوں پر انحصار کرنے کے ساتھ اس مشترکہ میدان کے فروغ کی کوشش کر رہا ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .