21 اگست، 2017، 8:09 PM
News ID: 3510598
T T
0 Persons
جاپان،ایرانی آزادگان آئل فیلڈ کی ترقی میں شراکت داری کیلئے پر عزم

تہران - ارنا - ایرانی قومی تیل کمپنی کے منیجنگ ڈایریکٹر نے کہا ہے کہ جاپانی 'اینپکس' کمپنی ایرانی آزادگان آئل فیلڈ کی ترقی میں شراکت داری کے لئے پرعزم ہے.

'علي كاردر' نے كہا ہے كہ جاپاني اينپكس كمپني كے حكام ہائي ٹيكنالوجي كي بڑي يورپي كمپنيوں كے ساتھ آزادگان آئل فيلڈ كي ترقي ميں شراكت داري پر مذاكرات كررہے ہيں.

انہوں نے مزيد كہا كہ ہميں آزادگان آئل فيلڈ كي ترقي كے لئے غيرملكي كمپنيوں كے ساتھ كنسورشيميم قائم كرنے كي ضروت ہے.

جاپاني اينپكس كمپني نے 2016 كے جون مہينے ميں اسلامي جمہوريہ ايران كي قومي تيل كمپني كے ساتھ آزادگان آئل فيلڈ كي ترقي كا جائزہ لينے كے لئے ايك معاہدے پر دستخط كئے ہيں.

تفصيلات كے مطابق، اينپكس كمپني كے علاوہ فرانسيسي ٹوٹل كمپني، ملائيشيائي شيل، پيٹروناس كمپنياں اور چيني سي اين پي سي قومي تيل كمپني نے آزادگان آئل فيلڈ كي ترقي كے لئے باہمي تعاون پر دلچسبي كا اظہار كيا.

9393*274**