2 جولائی، 2022، 4:30 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84809137
T T
0 Persons

لیبلز

گزشتہ سال میں ایرانی تیل کی پیداوار میں 16 فیصد اضافہ

تہران، ارنا – مسلسل پابندیوں کے باوجود گزشتہ سال کے دوران ایرانی تیل کی پیداوار روزانہ 540 ہزار بیرل سے بڑھ کر  3ملین اور 170 ہزار بیرل تک پہنچ گئی جو کہ دنیا کی تیل کی پیداوار کے4.1 فیصد کے برابر ہے اور گزشتہ سال کے مقابلے اس میں 16 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

برطانوی کمپنی برٹش پیٹرولیم نے اپنی نئی رپورٹ کے ایک حصے میں مختلف ممالک کی تیل کی پیداوار کا جائزہ لیا ہےکہا کہ مسلسل پابندیوں کے باوجود گزشتہ سال کے دوران ایرانی تیل کی پیداوار روزانہ 540 ہزار بیرل سے بڑھ کر  3ملین اور 170 ہزار بیرل تک پہنچ گئی جو کہ دنیا کی تیل کی پیداوار کے4.1 فیصد کے برابر ہے اور گزشتہ سال کے مقابلے اس میں 16 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

اس رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ 2021کو دنیا میں روزانہ تیل کی پیداوار 77 ملین اور 830 ہزار تھی جس میں 2020 کے مقابلے میں تقریباً1.4 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .