1 جون، 2022، 4:06 PM
Journalist ID: 1917
News ID: 84774973
T T
0 Persons

لیبلز

صہیونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی لڑکی کی شہادت + ویڈیو

تہران، ارنا- فلسطینی خبررساں ذرائع نے مغربی کنارے کے الخلیل شہر کے شمال میں صہیونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی لڑکی کی شہادت کی خبر دی ہے۔

فلسطین الیوم نیوز ویب سائٹ کے مطابق، اسرائیلی فوج نے "غفران وراسنہ" نامی 31 سالہ فلسطینی لڑکی کو آج صبح الخلیل شہ کے شمال میں العروب کیمپ کے داخلی دروازے پر گولی مار کرکے شہید کر دیا۔

رپورٹ کے مطابق صہیونی غاصبوں نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطینی لڑکی ان پر حملے کا ارادہ رکھتی تھی۔

صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی لڑکی کی شہادت + ویڈیو

اس حوالے سے فلسطینی ہلال احمر سوسائٹی کا کہنا تھا کہ قابض فوج نے فلسطینی لڑکی کو العروب کیمپ کے داخلی دروازے پر 20 منٹ تک مدد نہیں کرنے کی اجازت نہیں دی لیکن آخر کار اسے فلسطینی ہلال احمر کے حوالے کر دیا گیا اور انہیں ہسپتال لے جایا گیا تاہم وہ دیر سے پہنچنے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں ہی شہید ہو گئیں۔

** 9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .