فائرنگ
-
سیاستامریکہ میں فائرنگ، 2 جاں بحق 5 زخمی
تہران، ارنا – امریکی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ امریکی ریاست ایریزونا کے شہر یوما میں ایک فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے۔
-
معاشرہلاس اینجلس کے نواحی علاقے میں فائرنگ میں 10 افراد کی ہلاکت
تہران، ارنا- امریکہ میں ریاست لاس اینجلس کے مشرقی علاقے میں چینی نئے سال کی تقریب کے دوران مسلح تشدد کے نتیجے میں کم از کم دس افراد ہلاک اور 16 افراد زخمی ہو گئے۔
-
سیاستامریکہ میں 2022 میں 6 ہزار سے زائد بچے مسلح تشدد کا شکار ہوگئے
نیویارک۔ ارنا۔ امریکہ میں "گن وائلنس آرکائیو" نے اطلاع دی ہے کہ 2022 میں اس ملک میں 6000 سے زیادہ بچے فائرنگ اور مسلح تشدد کی وجہ سے جاں بجق یا زخمی ہوں گے، جو گزشتہ 9 سالوں میں ریکارڈ کی کی گئی سب سے زیادہ تعداد ہے۔
-
سیاستتل ابیب کے مشرق میں فائرنگ اور دہماکہ/ 2 افراد جاں بحق
تہران، ارنا – ایک صہیونی نیوز سائٹ نے اتوار کی رات اطلاع دی ہے کہ تل ابیب کے مشرق میں ایک علاقے میں دھماکہ اور فائرنگ کی گئی ہے۔
-
سیاستصہیونی ریاست کے جرائم کیخلاف عالمی برادری کے رد عمل کی ضرورت ہے: ایران
تہران۔ ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے فلسطینی نوجوان کیخلاف کھلے عام کی فائرنگ اور ان کی شہادت کے حوالے سے کہا کہ صہیونی ریاست کے جرائم کیخلاف عالمی برادری کے رد عمل کی ضرورت ہے۔
-
سیاستامریکہ میں تھینکس گیونگ ڈے کے موقع پر فائرنگ میں 7 افراد کی ہلاکت
نیویارک، ارنا- امریکہ میں تھینکس گیونگ کے موقع پر ریاست ورجینیا میں والمارٹ چین اسٹور کی ایک شاخ میں مسلح تشدد کے نتیجے میں کم از کم سات افراد ہلاک ہو گئے۔
-
سیاستایرانی جنوبی شہر ایذہ میں دہشت گردوں نے عوام اور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی
تہران، ارنا - کچھ نامعلوم دہشت گرد عناصر نے آج رات جنوبی شہر ایذہ میں لوگوں اور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی۔
-
سیاستورجینیا یونیورسٹی کے ارد گرد عام شہریوں پر فائرنگ
تہران - ارنا - امریکہ کی ریاست ورجینیا میں 'جیمز میڈیسن' یونیورسٹی کے ارد گرد شہریوں اور عام لوگوں پر فائرنگ کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
-
سیاستامریکہ میں حالیہ فائرنگ میں 5 افراد کی ہلاکت
تہران۔ ارنا- امریکہ کے جنوبی کیرولینا صوبے کے ایک رہائشی عمارت کیخلاف حالیہ فائرنگ میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
سیاستفلسطینی مجاہدین کی نابلس میں واقع صہیونی اڈے پر فائرنگ
تہران۔ ارنا- فلسطینی ذرائع ابلاغ نے ہفتے کے سہ پہر کو کہا ہے کہ فلسطینی جد و جہد کرنے والوں نے دریائے اردن کے مغربی کنارے میں نابلس شہر کے قریب صہیونی ریاست کے اڈے پر فائرنگ کی۔
-
سیاستامریکی یوم آزادی کی تقریب میں کم از کم 6 ہلاک اور 31 زخمی
نیویارک، ارنا – امریکی یوم آزادی (4 جولائی) کی سالگرہ کی تقریب میں کم از کم 6 افراد ہلاک اور 31 افراد زخمی ہوگئے۔
-
معاشرہکوپن ہیگن میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک
تہران، ارنا - ڈنمارک کے دارالحکومت میں اتوار کی شام کوپن ہیگن کے ایک شاپنگ سینٹر میں فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔
-
سیاستصہیونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی لڑکی کی شہادت + ویڈیو
تہران، ارنا- فلسطینی خبررساں ذرائع نے مغربی کنارے کے الخلیل شہر کے شمال میں صہیونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی لڑکی کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
سیاستامریکہ میں تشدد کا سلسلہ جاری؛ جارجیا میں فائرنگ سے 5 نوجوان زخمی
نیویارک، ارنا- امریکہ میں مسلح تشدد کے تسلسل میں جو حکومت اور پولیس کے کنٹرول سے باہر ہوگیا ہے، اٹلانٹا کی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ ریاست جارجیا کے شہر اٹلانٹا میں سینٹینیئل اولمپک پارک کے قریب فائرنگ سے 5 نوجوان زخمی ہو گئے۔
-
سیاستتل ابیب میں فائرنگ کے دوران 2 صہیونی ہلاک ہوگئے/ مختلف فلسطینی گروپوں کا رد عمل
تہران، ارنا- صہیونی میڈیا نے جمعرات کی رات کو تل ابیب میں ایک گھنٹے تک جاری رہنے والی فائرنگ کے نتیجے میں دو صہیونی کی ہلاتک اور 16 دیگر زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
سیاستصیہونی فوج کی فلسطینی ماہی گیروں کی کشتیوں پر فائرنگ
تہران، ارنا- ناجائز صیہونی ریاست کے جنگی جہازوں نے منگل کے روز غزہ میں فلسطینی ماہی گیری کی کشتیوں پر فائرنگ کی۔
-
معاشرہگزشتہ دو دن میں امریکہ بھر میں فائرنگ کے واقعات میں 8 ہلاک، 50 زخمی
ارنا، نیو یارک – گزشتہ دو دن میں امریکہ کے کئی حصوں میں فائرنگ کے واقعات پیش آئے، جس میں کم از کم 8 افراد ہلاک اور 50 دیگر زخمی ہوئے۔
-
معاشرہامریکہ میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 28 زخمی ہوگئے
تہران، ارنا – امریکہ کے شہر آرکنساس میں ایک آٹو نمائش میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور کم از کم 28 دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔