فلسطینی عوام
-
-
عالم اسلامرفح پر صیہونی ڈرون حملہ / 2 فلسطینی شہید
تہران (ارنا) نیوز ذرائع نے رفح شہر پر صیہونی ڈرون حملے میں 2 فلسطینیوں کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
عالم اسلامصیہونی حکومت کے جرائم کا سلسلہ جاری، جنگ بندی کے دوران 605 فلسطینی شہید اور زخمی ہوچکے ہیں
تہران (ارنا) غزہ پٹی کے انفارمیشن سینٹر نے صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیوں کے نتیجے میں 605 فلسطینیوں کی شہادت اور زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
عالم اسلامجنوبی حیفا میں صیہونی مخالف آپریشن/ 12 صیہونی زخمی
تہران (ارنا) صیہونی خبر رساں ذرائع نے شمالی مقبوضہ فلسطین کے علاقے حیفا میں 2 صیہونی مخالف کارروائیوں کی اطلاع دی ہے جس میں کل 12 افراد زخمی ہوگئے۔
-
دنیااعلی صیہونی عہدیدار: فلسطینیوں کی نقل مکانی کا منصوبہ ایک سراب سے زیادہ کچھ نہیں
تہران (ارنا) صیہونی بری فوج کے ریزرو جنرل اور سابق کمانڈر جے تسور نے ایک بیان میں تاکید کی ہے کہ فلسطینیوں کو ہجرت پر مجبور کرنے کا منصوبہ غیر حقیقت پسندانہ، وہم، اور سراب ہے۔
-
عالم اسلامشمالی غزہ پٹی کی تعمیر نو میں تاخیر کا امریکی منصوبہ!
تہران (ارنا) العربی الجدید نیوزایجنسی نے صیہونی حکومت کے ساتھ مل کر غزہ پٹی کے شہریوں کو بے گھر کرنے اور شمالی علاقے کی تعمیر نو میں طویل عرصے تک تاخیر کرنے کے امریکی منصوبے کی خبر دی ہے۔
-
عالم اسلامحماس: آخری قیدی کی رہائی تک مزاحمت جاری رہے گی / غزہ ناقابل تسخیر ہے
تہران (ارنا) فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے شہداء، اسیران اور زخمیوں کے امور کے انچارج نے غزہ کو مزاحمت کا قلعہ اور اس کے باشندوں کو ناقابل تسخیر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مزاحمت آخری فلسطینی قیدی کی رہائی تک ڈٹی رہے گی۔
-
عالم اسلاممغربی کنارے میں صیہونی فوجی ہلاک
تہران - ارنا- صیہونی میڈیا نے پیر کے روز اطلاع دی ہے کہ صیہونی فوج کا ایک سپاہی دریائے اردن کے مغربی کنارے میں مارا گیا ہے۔
-
سیاستصیہونی حکومت کی سب سے بڑی ناکامی آج منظر عام پر آئے گی، قدس فورس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی
تہران- ارنا- قدس فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ آج ایک انتہائی اہم واقعہ پیش آیا ہے اور غزہ میں جنگ بندی کے قیام کے ساتھ ہی صیہونی حکومت کی سب سے بڑی شکست کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
عالم اسلامغرب اردن میں صیہونیوں کے خلاف کارروائیوں میں شدت آرہی ہے: حماس
تہران/ ارنا- فلسطین کی استقامتی تنظیم، حماس نے ہفتے کے روز غرب اردن میں صیہونی آبادکاروں پر گولی چلانے کو، غزہ کے حالات پر فلسطینیوں کا فطری ردعمل قرار دیا۔
-
فلسطین کے ساتھ یکجہتی کے عالمی دن کے موقع پر پاکستانی حکام کا پیغام؛
پاکستاننسل کشی اور جارحیت کے لیے اسرائیل کو حاصل استثنیٰ عالمی سلامتی کے لیے خطرہ ہے۔
اسلام آباد - ارنا - فلسطینی قوم کے ساتھ یکجہتی کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان کے صدر اور وزیر اعظم نے فلسطینیوں کے حق خودارادیت کی حمایت اور صیہونی حکومت کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے ضروری اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
پاکستانپاکستان میں مظلوم فلسطینیوں اور لبنان کے حق میں مظاہرے
اسلام آباد - ارنا - آج پاکستانی مسلمان نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد دوبارہ سڑکوں پر آئے اور فلسطین اور لبنان میں صیہونی دہشت گرد حکومت کے جرائم کی مذمت میں احتجاج کیا۔
-
تصویرورچوئل آرٹ سے وابستہ افراد کا یحیی سنوار کی شہادت پر خراج عقیدت، بعنوان "سنوار کے سوگ میں"
تہران (ارنا) فلسطینی مجاہد، بہادر سپاہی، مصنف، ناول نگار اور مترجم یحییٰ سنوار کی شہادت کے بعد ورچوئل آرٹ کے ماہرین نے اپنے قلم اور برش اٹھائے اور دنیا کے آزاد لوگوں اور عالم اسلام کے اس بے کراں دکھ سے ہمدردی کے لیے فن پارے تخلیق کرکے معاشرے میں پرعزم اور ذمہ دار فنکار کے طور پر اپنا کردار ادا کرنے کی شاندار کوشش کی۔
-
عالم اسلامجنگ کے بعد فلسطینی عوام ہی غزہ پٹی کا انتظام چلائيں گے: حماس
بیروت (IRNA) تحریک حماس کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے صیہونی حکومت کے مغربی حامیوں کی طرف سے جنگ کے بعد غزہ کے انتظام کے لیے علاقائی اور بین الاقوامی انتظامیہ کی تشکیل کے بارے میں پھیلائی جانے والی افواہوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی عوام ہی جنگ کے خاتمے کے بعد غزہ کا انتظام چلائيں گے۔
-
دنیاخان یونس سے عام شہریوں کی جبری بے دخلی کی مذمت، UNRWA
تہران (ارنا) فلسطینی پناہ گزینوں کی امداد اور روزگار کے ادارے (UNRWA) نے غزہ کے جنوبی شہر خان یونس سے عام شہریوں کی جبری بے دخلی کے اسرائیلی اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
عالم اسلامغزہ میں تقریباً 20 لاکھ افراد بے گھر ہو چکے ہیں: فلسطینی ہلال احمر
غزہ (ارنا ) فلسطین ہلال احمر سوسائٹی کے ترجمان نے غزہ کی پٹی میں تقریباً 20 لاکھ افراد کے مسلسل بے گھر ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔