شہباز شریف نے جمعرات کے روز اپنے ایک پیغام میں علامہ سید ابراہیم رئیسی سے ایرانی کوششوں کی تعریف کی۔
شریف نے ایران کی طرف سے ایلوشین 76 فائر فائٹر جیٹ بھیجنے کو قیمتی اور آگ سے لڑنے کی کوششوں میں سہولت کاری کے طور پر تشخیص کیا۔
اس سے قبل صوبے بلوچستان کی مقامی حکومت کے ترجمان نے ارنا نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے فائر فائٹر جیٹ کے پاکستانی فورسز کے ساتھ مل کر جنگلات میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف کی حکمت عملی سے، انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اور دوست اور پڑوسی ملک پاکستان کی مدد کے لیے صوبہ بلوچستان کے جنگلات اور چراگاہوں میں لگی آگ کو بجھانے میں مدد کرنے کے لیے کل رات آئی آر آئی جی سی ایلوشین-76 واٹر جیٹ پاکستان بھیجا گیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
پاکستانی وزیر اعظم کی صدر رئیسی سے جنگل کی آگ بجھانے میں مدد کی تعریف
26 مئی، 2022، 7:31 PM
News ID:
84768326
تہران، ارنا - پاکستان کے وزیر اعظم نے ایرانی صدر سے ملک کے صوبے بلوچستان میں جنگل کی آگ بجھانے میں مدد پر شکریہ ادا کیا۔
متعلقہ خبریں
-
پاکستانی فضائیہ؛
پاک ایران مشکل لمحات میں بدستور ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کھڑے رہے ہیں
تہران، ارنا- پاکستان کی فضائیہ نے صوبہ بلوچستان کے جنگلات میں لگی آگ بجھانے میں مدد کے لیے…
-
پاکستانی سفیر کی جنگل کی آگ بجھانے کیلئے ایران کی کوششوں کی تعریف
تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات پاکستانی سفیر نے صوبے بلوچستان میں جنگل کی آگ…
-
ایرانی مدد سے پاکستان کے بلوچستان کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا: پاکستانی عہدیدار
تہران، ارنا – ترجمان حکومت بلوچستان نے کہا ہے کہ ایرانی مدد سے پاکستان کے صوبے بلوچستان کے…
-
ایران کی جنگل کی آگ بجھانے میں پاکستان کیلئے مدد
تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران نے سپاہ پاسداران انقلاب کا ایک ایلوشین 76 طیارہ پاکستان…
آپ کا تبصرہ