کشمیر لائن آف کنٹرول پر پاک بھارت افواج کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا اور پاکستان نے کئی بھارتی سرحدی چوکیوں کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا اور اعلان کیا کہ پاکستان بھارتی فائرنگ کا فوری اور مؤثر جواب دیتا رہے گا۔
آج پاکستان کے وزیر خارجہ اور فوجی ترجمان اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس کے دوران بھارت کے ساتھ پاکستان کی کشیدگی کی تازہ ترین صورتحال کی وضاحت کرنے والے ہیں۔
آپ کا تبصرہ