صوبہ بلوچستان
-
پاکستانگوادر، مسلح عناصر نے کراچی جانے والی شاہراہ پر 6 افراد کو گولیوں سے بھون ڈالا
اسلام آباد/ ارنا- پاکستانی ذرائع ابلاغ کے مطابق بلوچ علیحدگی پسند گروہوں نے، گوادر سے کراچی جانے والی ایک گاڑی پر فائرنگ کرکے 6 افراد کو قتل کردیا ہے۔
-
پاکستانBLA نے پاکستان کی سیکورٹی فورس پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی
تہران/ ارنا- دہشت گروہ بی ایل اے (بلوچستان لبریشن آرمی) نے ایک بیان جاری کرکے صوبہ بلوچستان میں سیکورٹی افواج کو لے جانے والی بس پر خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔
-
پاکستانپاکستان، جعفر ایکسپریس حملہ، 27 دہشت گرد ہلاک، 155 اغوا شدہ مسافر رہا ایران کی جانب سے مذمت
اسلام آباد/ ارنا- سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے، اب تک سیکیورٹی فورسز نے 155 مسافروں کو دہشت گردوں سے باحفاظت بازیاب کروا لیا ہے جبکہ اب تک 27 دہشت گردوں کو ہلاک کیا جا چکا ہے۔
-
پاکستانپاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دھماکہ، 11 افراد جاں بحق
اسلام آباد - ارنا - پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں کوئلے کی کان کے قریب بم دھماکے میں کم از کم 11 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
پاکستانبلوچستان میں کان بیٹھنے سے 11 کان کن جاں بحق
اسلام آباد - ارنا – پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں کوئلے کی کان بیٹھنے سے 11 کان کن جاں بحق ہو گئے۔
-
پاکستانپاکستان میں پولیو کے خاتمے کے لیے درپیش چیلنجز
اسلام آباد/ ارنا- پولیو کے ورکرز کے خلاف پاکستان کے مختلف علاقوں میں حملوں میں شدت آرہی ہے جس کے نتیجے میں اس بیماری کو ختم کرنے کی کوششیں بری طرح متاثر ہوگئی ہیں۔
-
پاکستانپاکستان، کویٹہ میں دھماکہ ، 2 کی موت
اسلام آباد - ارنا - پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ایک بم دھماکے میں دو افراد مارے گئے ۔
-
پاکستانپاکستان میں معاشی اثر و رسوخ بڑھانے کے لیے امریکہ کی کوششیں
اسلام آباد (ارنا) پاکستان میں اپنے اقتصادی اثر و رسوخ کو بڑھانے کے مقصد سے، جو پاک چین تعاون کے بھی خلاف ہے، امریکہ بلوچستان کے صوبے میں تانبے اور سونے کی کانوں کے کئی ارب ڈالر کے پراجیکٹ میں سرمایہ کاری کرنا چاہتا ہے۔
-
پاکستانآیت اللہ رئیسی عالم اسلام کی وحدت کے حامی تھے: پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے وزیر اعلی
اسلام آباد/ ارنا- پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے وزیر اعلی میرسرفراز بگٹی کوئٹہ میں ایران کے قونصل خانے میں حاضر ہوئے جہاں انہوں نے صدر سید ابراہیم رئیسی کی شہادت پر تسلیت اور تعزیت پیش کی۔