3 مئی، 2022، 1:42 AM
Journalist ID: 2392
News ID: 84740443
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی صدر کی اسلامی ممالک کو عید الفطر کی مبارکباد

تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے اسلامی ممالک کے عوام اور حکومتوں کو رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے اختتام پر عید الفطر کی مبارکباد پیش کی ہے۔

علامہ سید ابراہیم رئیسی نے پیر کے روز اپنے ایک پیغام میں عید الفطر کو انسانی عظمت کے اظہار کا موقع قرار دیا۔
انہوں نے امید ظاہر کی کہ یہ موقع عالم اسلام میں اتحاد کو بڑھانے اور تنازعات کے خاتمے اور پوری دنیا میں امن و سلامتی کو فروغ دینے کا موقع فراہم کرے گا۔
عید الفطر بڑی اسلامی تعطیلات میں سے ہے، جسے دنیا بھر کے مسلمان مناتے ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .