ایرانی صدر ابراہیم رئیسی
-
سیاستتخت روانچی: مورا سے مذاکرات میں پابندیوں کے خاتمے پر زور دیا گیا
تہران - ارنا –اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے یورپی یونین کے خارجہ امور کے ذمہ دار کے معاون کے ساتھ اپنی گفتگو کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس گفتگو میں ہم نے خاص طور پر پابندیوں کے خاتمے اور ایٹمی امور سے متعلق مسائل پر توجہ مرکوز کی۔
-
سیاستاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شہید صدر رئیسی کے لئے تعزیتی پروگرام منعقد ہوا
نیویارک/ ارنا- اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں صدر شہید آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ شہید ڈاکٹر حسین امیرعبداللہیان کی یاد میں ایک تعزیتی پروگرام منعقد ہوا۔
-
تصویرامام رضا (ع) کے روضے میں شہید صدر آيت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے ہفتم کی مجلس
آيت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کی ہفتم کی مجلس، بدھ کی شام کو فرزند رسول امام رضا (ع) کے روضے میں منعقد ہوئی۔
-
سیاستصدر کی عوامی تشییع، دنیا بھر کو اسلامی جمہوریہ ایران کی طاقت کا واضح پیغام تھا
تہران/ ارنا- رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے گزشتہ بدھ 22 مئی 2024 کو شہید ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کی رہائشگاہ پر تشریف لے گئے اور ان کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔ آپ نے اس موقع پر مرحوم صدر کو اسلامی انقلاب کے اقدار کا مظہر قرار دیا۔ رہبر انقلاب نے فرمایا کہ عوام نے اپنے شہید صدر کو خراج عقیدت پیش کرکے دنیا بھر کو اسلامی جمہوریہ ایران کا واضح پیغام دے دیا۔
-
دنیااقوام متحدہ کی جانب سے شہید آیت اللہ رئیسی کے لئے تعزیتی پروگرام منعقد ہوگا
نیویارک/ ارنا- اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی جانب سے آئندہ ہفتے ایران کے شہید صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ ڈاکٹر حسین امیرعبداللہیان اور ہیلی کاپٹر سانحے کے شہیدوں کے لئے ایک تعزیتی پروگرام منعقد کیا جائے گا۔
-
سیاستعلاقائی اور عالمی معاملات میں ایران کے موثر کردار میں کسی بھی قسم کا وقفہ تک پیش نہیں آئے گا: ترجمان وزارت خارجہ ناصر کنعانی
تہران/ ارنا- ترجمان وزارت خارجہ ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنے خردمند رہبر اور قدرداں اور بیدار عوام کے زیر سایہ، علاقائی اور عالمی میدانوں میں اپنے موثر کردار کو برقرار رکھے گا۔
-
پاکستانپاکستان، لاہور میں شہید صدر آیت اللہ رئیسی کی تعزیتی مجلس، مذہبی رہنماؤں نے خراج عقیدت پیش کیا
اسلام آباد/ ارنا- شہید صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے لئے لاہور شہر میں ایک تعزیتی مجلس کا اہتمام کیا گيا جس میں پاکستان کے برجستہ مذہبی رہنماؤں، علمی شخصیات اور یونیورسٹی طلبا نے شرکت کی۔
-
عالم اسلامشہباز شریف صدر آیت اللہ رئیسی کی آخری رسومات میں شرکت کے لئے بدھ کو تہران پہنچ رہے ہیں
اسلام آباد/ ارنا- پاکستان کے وزیر اعظم محمد شہباز شریف بدھ کے روز صدر مملکت شہید آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی تشییع میں شرکت کرنے کے لئے تہران پہنچ رہے ہیں۔
-
دفاعچیف آف اسٹاف نے صدر سید ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر سانحے کی جانچ پڑتال کا حکم جاری کردیا
تہران/ ارنا – مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے آج صبح ایک اعلی سطحی وفد کو صدر کے ہیلی کاپٹر سانحے کی جانچ پڑتال کے لئے تعینات کردیا۔
-
تصویرہردل عزیز صدر
آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی ایران کے آٹھویں صدر تھے جو کہ 2021 کے انتخابات میں عوام کے ووٹوں سے صدارت کے عہدے پر فائز ہوئے۔
-
تصویرتہران کے ولیعصر (عج) اسکوائر پر عوام کا اجتماع، صدر رئیسی اور ان کے ہمراہ لوگوں کے لئے دعائیں
تہران کے مرکزی حصے میں واقع ولیعصر (عج) اسکوائر پر آج مغرب کے بعد عوام نے اکٹھا ہوکر حادثے کے شکار صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی بخیر و عافیت واپسی کی دعا کی
-
سیاستایران کے صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے کی خبر پر پریشانی کے ساتھ نظر رکھے ہوئے ہیں: حماس
تہران/ ارنا- فلسطین کی اسلامی استقامتی تنظیم حماس نے صدر سید ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی خبر پر پریشانی کا اظہار کیا ہے۔
-
تصویرایران کے مقدس مقامات پر عوام کے وسیع اجتماعات، صدر مملکت کی صحت و سلامتی کے لئے دعائيں اور توسل
صدر مملکت کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کے حادثے کے بعد، اتوار کی شام سے، ایرانی عوام ملک بھر کے مقدس مقامات من جملہ، فرزند رسول امام رضا (ع)، جناب فاطمہ معصومہ (س) اور جناب احمد بن موسی (ع) کے روضوں پر اکٹھا جمع ہیں اور صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی بحفاظت اور صحت واپسی کی دعا کر رہے ہیں۔
-
سیاستصدر کے ہیلی کاپٹر میں موجود دو مسافروں سے رابطہ برقرار ہوچکا ہے، حادثے کی شدت کم تھی: نائب صدر محسن منصوری
تہران/ ارنا- نائب صدر محسن منصوری نے جو ریسکیو آپریشن کے سربراہ بھی ہیں، آئی آر آئی بی کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا ہے کہ صدر کے ہمراہ دو مسافروں سے کئی بار رابطہ ہوچکا ہے اور بظاہر حادثے کی شدت کم تھی۔
-
سیاستصدر سید ابراہیم رئیسی کی صحت و سلامتی کی دعا کرتے ہیں: پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف
پاکستان کے وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے صدر سید ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے پر پریشانی کا اظہار کرتے ہوئے ان کی صحت و سلامتی کے لئے دعا کی ہے۔
-
سیاستمسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے صدر کے ہیلی کاپٹر کی تلاش کے لئے ضروری احکامات جاری کردئے
تہران/ ارنا- مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف بریگیڈیئر جنرل محمد باقری نے مسلح افواج کو حکم دیا ہے کہ صدر اور ان کے ساتھیوں کے ہلی کاپٹر تک امداد پہنچانے کے لئے تمام گنجائشوں اور صلاحیتوں کو بروئے کار لایا جائے۔
-
سیاستصدر مملکت ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کی دقیق جگہ کی تلاش جاری
تہران/ ارنا، آئی آر آئی بی کے رپورٹر کے مطابق، اس وقت تک جائے حادثہ کی دقیق جگہ کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔
-
سیاستتازہ ترین خبر: صدر مملکت کے ہیلی کاپٹر کی تلاش کا سلسلہ جاری، 40 امدادی ٹیمیں جائے حادثہ کی جانب روانہ
تہران/ ارنا- ایران کے قومی ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے رپورٹر نے بتایا ہے کہ ہیلی کاپٹر کے جی پی ایس ٹرانسمٹر سے ورزقان شہر کے قریبی علاقے کی نشاندہی ہوتی ہے۔
-
سیاستطاقت کا جواب طاقت سے، دوستی کا جواب دوستی سے دیں گے۔ صدر رئیسی
تہران (ارنا) صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایران طاقت کا جواب طاقت سے اور دوستی کا جواب دوستی سے دے گا۔
-
سیاستصدر ایران نے پاکستان کے وزیراعظم ہاوس میں دوستی کا پودا لگایا
تہران (ارنا) ایران کے صدر نے پاکستان کے وزیر اعظم کی موجودگی میں پرائم منسٹر ہاوس میں دونوں ممالک کے درمیان دوستی کا علامتی پودا لگایا۔
-
سیاستپاکستان کے ساتھ تجارتی ہدف 10 بلین ڈالر ہے / پاکستان کی سلامتی کو اپنی سلامتی سمجھتے ہیں، صدر ایران
تہران (ارنا) صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ پاکستان ایشیا کا اہم ملک ہے، اور اس مسلم برادر ملک کے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ دیرینہ تعلقات ہیں۔
-
معاشرہسیستان اور بلوچستان کے سیلاب زدگان / صدر ایران کا فوری ایکشن پلان
تہران (ارنا) سیستان و بلوچستان کی اسلامی شورہ کونسل کے رکن نے بتایا ہے کہ صدر کے فوری ایکشن پلان اور وزیر داخلہ کی موجودگی نے صوبے میں سیلاب سے ہونے والے پانی، بجلی اور نقل و حمل کے مسائل کو کم کیا ہے۔
-
سیاستحالیہ کارروائی میں ایران کی میزائل اور ڈرون طاقت کا شاندار جلوہ پیش کیا گيا
تہران(ارنا) صدر ایران سید ابراہیم رئيسی نے عسکری طاقت اور سفارت کاری کو ایران کے دو طاقتور بازور قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل پر حملہ ایران کی ڈرون اور میزائل کا طاقت کا مظہر تھا۔
-
دفاعپاسداران انقلاب کے جیالوں نے اسرائيل کو عبرت ناک سبق دیا ہے، صدر ایران
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے صیہونی حکومت کے خلاف زبردست آپریشن کے بعد ایک پیغام میں کہا ہے : مسلح افواج کے جیالوں نے ایران کی طاقت کی تاریخ میں ایک نئے باب کا اضافہ کیا ہے اور صیہونی دشمن کو عبرت ناک سبق سکھایا ہے۔
-
سیاستحماس کے سربراہ کے نام صدر کا تعزیتی پیغام؛ صیہونی کسی اصول پر کاربند نہیں ہیں۔
تہران(ارنا) ڈاکٹر رئیسی نے اسماعیل ھنیہ کے نام ایک پیغام جاری کیا جس میں غزہ کے الشاطی کیمپ میں ایک گاڑی پر صیہونی حکومت کے حملے کے دوران ان کے خاندان کے متعدد افراد کی شہادت پر تعزیت کی۔
-
سیاستاسلامی جمہوریہ ایران، فلسطین، لبنان، یمن اور عالم اسلام میں مزاحمت کی کھل کر حمایت کرتا ہے، صدر ایران
تہران-ارنا- صدرمملکت نے کہا: اسلامی جمہوریہ ایران، دفاع کو تمام مزاحمتی تنظیموں کا قانونی حق سمجھتا ہے اور فلسطین، لبنان، یمن اور عالم اسلام میں مزاحمت کی کھل کر حمایت کرتا ہے۔
-
سیاستاسرائیل کے ساتھ سفارتی اور اقتصادی تعلقات توڑ لیے جائيں، صدر ایران کی ترکیہ کے صدر سے گفتگو
تہران(ارنا) ایران اور ترکی کے صدور نے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے باہمی معاہدوں اورسمجھوتوں پر عمل درآمد کرنے، دونوں ممالک کے سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی تعلقات کو ہر ممکن حد تک مضبوط بنانے اور امت اسلامیہ کے درمیان اتحاد و اتفاق کو زیادہ سے زیادہ فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
سیاستصدر مملکت کی اہلیہ نے اسلامی ملکوں کے سربراہوں کی بیویوں کو خط لکھا
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کی اہلیہ نے اسلامی ملکوں کے سربراہوں اور وزرائے اعظم کی بیویوں کے نام اپنے خط میں ان سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے اپنے شوہروں سے پر زور مطالبہ کریں کہ وہ اصول و اخلاقی اقدار کی پابندی کرنے والے سربراہ کی حیثیت سے غزہ کے عوام کے مسائل کے حل کی کوشش کریں اور اگر ہو سکے تو غزہ کی مدد کے لئے ایک ٹیم اور ایک بین الاقوامی فنڈ بنا دیں۔
-
پاکستانآصف علی زرداری نے صدارت کا حلف اٹھا لیا
اسلام آباد – ارنا- پاکستان پیپلس پارٹی کے رہنما اور بر سر اقتدار اتحاد کے مشترکہ امیدوار آصف علی زرداری نے صدر منتخب ہونے کے بعد اپنے عہدے کا حلف بھی اٹھا لیا ہے۔