لیورکوسن فٹ بال ٹیم کے ایرانی اسٹرائیکر  کیلیے ایک گول اور ایک اسسٹ ریکارڈ کیا گیا

تہران، ارنا -  لیورکوسن فٹ بال ٹیم کے ایرانی اسٹرائیکر  ' سردار آزمون نے گزشتہ رات جرمن بنڈس لیگا مقابلوں کے فریم ورک میں ایک گول اور ایک اسسٹ کر کے جرمن ٹیم کی کامیابی میں بڑا کردار ادا کیا۔

ایرانی فٹبالر 'سردار آزمون جو بایر لیورکوسن کے لئے کھیلتا ہے، نے گزشتہ رات جرمن بنڈس لیگا مقابلوں میں پہلی بار 18ویں منٹ میںایک گول کیا اور 58 ویں منٹ میں ایک اسسٹ دیا۔

قابل ذکے ہے کہ بایر لیورکوسن فٹ بال ٹیم نے گزشتہ رات جرمن بنڈس لیگا مقابلوں میں ایرانی کھیلاڑی 'سردار آزمون' کی اعلی کارکردگی کے ساتھ دوسرے جرمن ٹیم ' گروٹرفورتھ ' کو ایک- چار سے شکست دے کر فتح حاصل کی اور 55 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر آگئی.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .