دو ایرانی کھلاڑی ایشیا کے بہترین لیجنیئرز کی فہرست میں شامل ہیں

تہران، ارنا - ایران کی قومی فٹ بال ٹیم کے دو اسٹرائیکرز ایشیا کے بہترین لیجنیئرز کی فہرست میں شامل ہیں۔

چینی 'Titan Sport' میگزین نے  معمول کے مطابق گزشتہ سال(2021) کے سب سے بہترین لیجنیئرز کا انتخاب کیا جس کے مطابق ایرانی قومی ٹیم کے دو کھیلاڑی ' سردار آزمون اورمہدی طارمی' بالترتیب 111 اوور 90 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے اور تیسرے نمبروں پر ہیں۔

غور طلب ہے کہ چینی کھیلاڑی سون ہیونگ مین' نے 242 پوائنٹس کے ساتھ 17 گول کیے اور ایشیا کے سب سے بہترین لیجنیئر کے طور منتخب کیا گیا۔

 اس سروے میں علی رضا جہانبخش 5 پوائنٹس کے ساتھ اور امیر عابد زادہ 2 پوائنٹس کے ساتھ 18 ویں اور 22 ویں نمبر پر ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@         

https://twitter.com/IRNAURDU1

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha