سردار آزمون
-
اسپورٹسہانگ کانگ 2- ایران 4؛ ورلڈ کپ 2026 کے انتخابی میچز میں ایران کی ایک اور کامیابی
تہران/ ارنا- فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے انتخابی مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ گروپ E کا ایک اور میچ ایران اور ہانگ کانگ کے بیچ کھیلا گیا۔ یہ میچ ایران نے 4 گول مار کر اپنے نام کیا۔
-
ایرانی فٹبالر سردار آزمون کا خواب شرمندہ تعبیر
اسپورٹسمورینہو کی ٹیم میں کھلینا چاہتا تھا: ایرانی فٹبالر سردار آزمون
تہران (ارنا) ایران کی نیشنل فٹبال ٹیم کے اسٹرائیکر سردار آزمون نے اطالوی فٹبال کلب A.S. Roma میں شمولیت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ میں ایک طویل عرصے سے خوزہ مورینہو کا شاگرد بننا چاہتا تھا اور خوش قسمتی سے ایسا ہو گیا۔
-
اسپورٹسلیورکوسن فٹ بال ٹیم کے ایرانی اسٹرائیکر کیلیے ایک گول اور ایک اسسٹ ریکارڈ کیا گیا
تہران، ارنا - لیورکوسن فٹ بال ٹیم کے ایرانی اسٹرائیکر ' سردار آزمون نے گزشتہ رات جرمن بنڈس لیگا مقابلوں کے فریم ورک میں ایک گول اور ایک اسسٹ کر کے جرمن ٹیم کی کامیابی میں بڑا کردار ادا کیا۔