یہ بات علی بہادری جہرمی نے ہفتہ کے روز اپنے ٹوئٹر پیج میں کہی۔
انہوں نے کہا کہ جبکہ برطانیہ انسانی حقوق کے دعووں کے ساتھ پناہ گزینوں کو روانڈا بھیجنے کا ارادہ رکھتا ہے، ایران پابندیوں کے باوجود اور معمول کے بین الاقوامی مدد کے بغیر کئی سالوں سے افغان مہاجرین اور پناہ گزینوں کی میزبانی کر رہا ہے۔
برطانوی حکومت مانش چینل کے ذریعے امیگریشن کے بڑھتے ہوئے رجحان سے نمٹنے کے لیے لوگوں کو افریقی ملک روانڈا میں منتقل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
برطانوی وزیر اعظم بوریس جانسون نے جمعرات کو اس اقدام جس کے قانونی مضمرات غیر واضح ہیں، کو ان شریر سمگلروں جنہوں نے سمندر کو تارکین وطن کے لیے قبرستان بنا دیا ہے، کے جواب کو قرار دیا۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے جمعہ کے روز کہا کہ برطانوی حکومت نے اپنی بین الاقوامی ذمہ داریوں سے بچنے کے لیے پناہ گزین افراد کو زبردستی روانڈا بھیجنے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ان افراد کی برطانیہ سے باہر منتقلی مہاجرین کنونشن کی روح اور متن کے خلاف ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
تہران، ارنا – ایرانی حکومتی ترجمان نے مہاجرین کو روانڈا منتقل کرنے کے برطانوی اقدام پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے اسلامی جمہوریہ ایران کئی سالوں سے پابندیوں کے تحت اور بین الاقوامی امداد کے بغیر افغان مہاجرین کی میزبای کر رہا ہے۔
متعلقہ خبریں
-
برطانیہ سیاسی پناہ کے متلاشیوں کو روانڈا بھیجنے سے اپنی بین الاقوامی ذمہ داریوں سے بھاگ رہا ہے: ایران
تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ برطانوی حکومت سیاسی پناہ کے متلاشیوں…
-
یورپ ایرانی مہاجرین کے حوالے سے اپنی بین الاقوامی ذمہ داری پوری نہیں کر رہا
تہران، ارنا- ایرانی وزارت داخلہ کے کے ڈائریکٹر جنرل برائے غیرملکی مہاجرین نے فین لینڈ کے سفیر…
-
ای سی او کی خاتون سربراہ؛
کورونا نے ایران کی افغان تارکین وطن کو خدمات کی فراہمی میں رکاوٹ نہیں بنی
مشہد، ارنا- ایران اور پاکستان میں قائم یورپی یونین کے دفتر برائے انسانی امور (ای سی او) کی…
آپ کا تبصرہ