وزارت خارجہ
-
سیاستشام کی دفاعی اور بنیادی تنصیبات پر صیہونی حملوں کی مذمت کرتے ہیں، وزارت خارجہ کے ترجمان
تہران/ ارنا- ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے ہر دور میں شام کی ارضی سالمیت، قومی وقار اور اقتدار اعلی کی حمایت کی ہے۔
-
پاکستانپاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان: IRNA ایرانی عوام کی آواز اور دنیا کے لیے ایک معتبر صحافتی ذریعہ ہے
اسلام آباد - ارنا - اسلامی جمہوریہ نیوز ایجنسی (IRNA) کے CEO کے نام ایک پیغام میں، پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے IRNA کی 90ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ IRNA ایرانی عوام کے لیے ایک قابل اعتماد آواز اور عالمی برادری کے لیے خبروں کا معتبر ذریعہ ہے۔
-
پاکستانپاکستان نے لبنان میں یونیفل افواج پر حملے کی مذمت کی
اسلام آباد/ ارنا- پاکستان کی وزارت خارجہ نے بیروت میں اقوام متحدہ کی امن فورسز پر حملے کی مذمت کی ہے۔
-
سیاستایٹمی معاملے پر تعمیری مذاکرات کے لیے تیار ہیں: وزیر خارجہ عراقچی
تہران/ ارنا- وزیر خارجہ نے چین کے CCTV کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران معاہدے کے حصول کے ہدف کے ساتھ، تعمیری اور بلا تاخیر مذاکرات کے لیے آمادہ ہے۔
-
سیاستایرانی سفیر: عمان کے وزیر خارجہ جلد تہران آئیں گے
تہران (ارنا) عمان میں ایران کے سفیر نے سلطنت عمان کے وزیر خارجہ کے عنقریب دورہ تہران کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستاناسلام آباد: شام کے واقعات نے دہشت گرد گروہوں کو مزید دلیر بنا دیا ہے/ ہم شام کے اقتدار اعلی کا تحفظ چاہتے ہیں
اسلام آباد - ارنا - پاکستان نے شام کے حالات پر گہری تشویش ظاہر کرتے ہوئے اس ملک کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلی کے تحفظ کے لئے عالمی سطح پر کوشش کا مطالبہ کیا ہے۔
-
تصویرایران اور شام کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
شام کے وزیر خارجہ بسام الصباغ نے منگل کی سہ پہر (19 نومبر 2024) کو ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
عالم اسلامایران کے خلاف صیہونی جارحیت کی مذمت، سعودی عرب
تہران (ارنا) سعودی عرب نے ایران کے خلاف صیہونی حکومت کی فوجی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے اسے ایران کی خود مختاری اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
پاکستانحزب اللہ کے سیکرٹری جنرل کے قتل اور صیہونی حملوں کی شدید مذمت، پاکستان
اسلام آباد (ارنا) لبنان کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے پاکستان نے حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کے قتل کی شدید مذمت کی اور کہا کہ اسرائیل کے بے لگام حملے خطے میں اس کی بڑھتی ہوئی مہم جوئی اور امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرے کی نشاندہی کرتے ہیں۔
-
پاکستاندنیا لبنان اور خطے میں صیہونی جکومت کے مجرمانہ اقدامات اور مہم جوئی بند کروائے، پاکستان
اسلام آباد (ارنا) لبنان کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے، جس کے نتیجے میں سیکڑوں شہریوں کا قتل عام ہو چکا ہے، پاکستان نے عالمی برادری سے لبنان اور خطے میں صیہونیوں کے مجرمانہ اقدامات اور خطرناک مہم جوئی کو روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سیاستایران اور بحرین کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو
تہران (IRNA) اسلامی جمہوریہ ایران اور بحرین کے وزرائے خارجہ نے دونوں ملکوں کے درمیان صلاح و مشورے اور تبادلہ خیال کا سلسلہ جاری رکھے جانے پر اتفاق کیا ہے۔
-
سیاستامریکہ کے ساتھ تناؤ کو کنٹرول اور یورپ کے ساتھ تعلقات کی تعمیر نو ان کے مخاصمانہ رویئے کی تبدیلی سے مشروط ہے۔
تہران(ارنا) ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگرامریکہ اور یورپ مخاصمانہ رویہ ترک کردیں تو تہران واشنگٹن کے ساتھ تناؤ کم اور یورپی ملکوں کے ساتھ تعلقات کی تعمیر نو کے لیے ضروری اقدامات انجام دینے کے لیے تیار ہے۔
-
سیاستعراقچی:ایران جرمنی کے روابط کی تقویت کے لئے باہمی احترام کو ملحوظ رکھنا ضروری ہے۔
تہران( ارنا) ایران کے نو منتخب وزیر خارجہ سیدعباس عراقچی نے اپنی جرمن ہم منصب کے ٹیلیفون کے جواب میں باہمی روابط کے فروغ اور تقویت کاخیر مقدم کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اس کے لئے باہمی احترام کو ملحوظ رکھنے کی ضرورت ہے
-
سیاستایران اور چین: صیہونی حکومت کی جارحیت روکنے اور غزہ میں جنگ بندی پر تاکید
تہران (ارنا) ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے چینی وزیر خارجہ کے ساتھ بات چیت میں صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدام کی شدید مذمت اور غزہ میں جنگ بندی کے قیام کے لیے عالمی برادری کی مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر اتفاق کیا۔
-
سیاستآسٹریلیا کے ناظم الامور وزارت خارجہ میں طلب
تہران/ ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے کئی اعلی عہدے داروں اور اداروں پر کنبیرا کی جانب سے پابندی عائد کرنے کے بعد، تہران میں آسٹریلیا کے ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کرلیا گیا ہے۔