علی بہادری جہرمی
-
سیاستامریکی حکومت، بچوں کی قاتل صیہونی حکومت کے جرائم کی اصل ذمہ دار ، حکومتی ترجمان
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے حکومتی ترجمان نے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد کو امریکہ کی جانب سے ویٹو کئے جانے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے: اب دنیا والوں کے لئے کسی شک و شبہہ کی گنجائش نہيں ہے کہ امریکی حکومت ہی 17 ہزار فلسطینیوں کو صیہونی حکومت کی جانب سے قتل کئے جانے کے بھیانک جرم کی اصل ذمہ دار ہے۔
-
ایرانی حکومت کے ترجمان:
سیاستشہید جنرل سلیمانی کے قتل پر ایران کا ردعمل صرف قانونی نہیں ہو گا
تہران، ارنا - ایرانی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ شہید لیفٹیننٹ جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا ردعمل صرف قانونی نقطہ نظر سے نہیں ہوگا، ریاستی اداروں کی حمایت بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔
-
سیاستایرانی حکومت میں پابندیوں سے نمٹنے کے نئے طریقوں کو وضع کرنے کا آغاز
تہران،ارنا – ایرانی حکومت کے ترجمان نے غیر قانونی پابندیوں سے نمٹنے کے لیے حکومت میں ایک جامع بل کی تیاری کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔
-
معیشتملک کی اقتصادی شرح نمو 5 فیصد سے تجاوز کر گئی: ایرانی حکومتی ترجمان
پیشوا، ارنا - ایرانی حکومت کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ ایران نے مجموعی گھریلو پیداوار (جی ڈی پی) میں پانچ فیصد سے زیادہ اضافہ دیکھا ہے۔
-
سیاستدشمنوں نے حالیہ فسادات میں داعش کے میڈیا ماڈل کا استعمال کیا: ایرانی حکومت کے ترجمان
تہران۔ ارنا۔ ایرانی حکومت کے ترجمان نے ملک میں حالیہ فسادات کو پچھلے 43 سالوں میں ایران کیخلاف پابندیوں اور دشمنی کے تسلسل میں قرار دیتے ہوئے کہا کہ دشمنوں نے حالیہ فسادات میں داعش کے میڈیا ماڈل کا استعمال کیا لیکن ان کے منصوبے کو شکست کا سامنا ہوا۔
-
معیشتایران کی غیر تیل کی برآمدات 43 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ہیں
تہران، ارنا - ایران کی غیر تیل کی برآمدات کی مالیت رواں ایرانی سال کے پہلے دس مہینوں کے دوران 43.88 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔
-
سیاستمذاکرات کی میز کو چھوڑ کرنے والے نہیں ہوگا: ایرانی حکومتی ترجمان
تہران، ارنا – ایرانی حکومت کے ترجمان نے صدر رئیسی کی حکومت کی خارجہ پالیسی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی کے مختلف شعبوں سمیت خارجہ پالیسی میں موقفوں اور بیانات پر عملدرآمد 13ویں حکومت کی سرخ لکیر ہیں اور ہم ان سے پیچھے نہیں ہٹھیں گے، ہم مذاکرات کی میز کو نہیں چھوڑیں گے مگر ہمارے تمام آپشین پیش نہیں کئے جائے گے۔
-
اقوام متحدہ کے کمیشن برائے خواتین کی حیثیت سے ایران کی رکنیت کی منسوخی کے رد عمل میں؛
سیاستدنیا کی خواتین قیدیوں میں سے ایک تہائی امریکہ میں قید ہیں: ایرانی حکومت کے ترجمان
تہران۔ ارنا- ایرانی حکومت کے ترجمان نے اقوام متحدہ کے کمیشن برائے خواتین کی حیثیت سے ایران کی رکنیت کی منسوخی کے رد عمل میں امریکہ کو اس اقدام کے بانی قرار دیتے ہوئے کہا کہ دنیا کی خواتین قیدیوں میں سے ایک تہائی امریکہ میں قید ہیں۔
-
سیاستحالیہ واقعات کے شہداء میڈیا دہشت گردی کا شکار ہیں: ایرانی ترجمان
تہران، ارنا – ایرانی حکومتی ترجمان نے کہا ہے کہ ملک میں حالیہ بدامنی واقعات کے نتیجے میں شہداء میڈیا دہشت گردی کا شکار ہیں۔
-
سیاستمظاہرین اور فسادیوں اور افراتفری میں فرق کرتے ہیں: ایرانی حکومتی ترجمان
تہران، ارنا - ایرانی حکومت کے ترجمان نے اس بات پر زور دیا ہے کہ حکومت مظاہرین اور فسادیوں اور افراتفری میں فرق کرتی ہے۔
-
سیاستدشمن کے دباؤ ایرانی عوام کے درمیان اتحاد پر کوئی اثر مرتب نہیں کریں گے: ایرانی حکومت کے ترجمان
شیراز۔ ارنا- ایرانی حکومت کے ترجمان نے شاہچراغ (ع) کے حالیہ دہشتگردانہ حملے کے شہداء سے خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ دشمن کے دباؤ، ایران کی عظیم قوم کےدرمیان اتحاد اور یکجہتی میں کوئی اثر مرتب نہیں کریں گے۔
-
سیاستاسلامی مزاحمت خطے سے باہر کا معاملہ بن چکی ہے: ایرانی حکومتی ترجمان
تہران، ارنا – ایرانی حکومتی ترجمان نے اسلامی مزاحمت خطے سے باہر کا معاملہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مزاحمت نے عالم اسلام اور خطے کو ایک نئی پہچان دینے کے ساتھ ساتھ آزادی پسند قوموں کو بہت سی فتوحات دی ہیں۔
-
سیاستایرانی صدر اقوام متحدہ کے رواں سال اجلاس میں شرکت کریں گے: ایرانی حکومتی ترجمان
تہران، ارنا – ایرانی حکومتی ترجمان نے اقوام متحدہ میں آیت اللہ رئیسی کی موجودگی کے لیے ابتدائی منصوبہ بندی کر لی گئی ہے۔
-
معیشت2021 میں ایرانی سیاحت کی صنعت میں 40 فیصد اضافہ
تہران، ارنا - ایرانی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ 2021 میں ملک کی سیاحت کی صنعت میں 40 فیصد نمو اور 202 ہزار ارب تومان اضافہ ہوگیا ہے۔
-
سیاستصہیونی ریاست کیخلاف مناسب کاروائی کریں گے: ایرانی حکومت کے ترجمان
تہران، ارنا- ایرانی حکومت کے ترجمان نے صہیونی ریاست کی حالیہ نقل و حرکت اور ایران کیخلاف دھمکی دینے کے رد عمل میں کہا ہے کہ غاصب صیہونیریاست کا جوہر واضح تھا اور ہے اور اس ریاست کا ناجائز قیام دہشتگردی، ظلم اور قتل و غارت پر مبنی ہے اور اس کا تسلسل اسی دہشتگردانہ نوعیت پر مبنی ہے۔
-
ایرانی حکومت کے ترجمان؛
سیاستاقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر کی ایران کیخلاف پابندیوں کے غیر قانونی ہونے کی تصدیق امریکیوں کیلئے ایک اور اسکینڈل ہے
تہران، ارنا- ایرانی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر کیجانب سے ایران کیخلاف امریکی پابندیوں کو غیر قانونی اور انسانی حقوق کیخلاف قرار دینا، امریکیوں کیلئے ایک اور اسکینڈل ہے۔
-
حکومت کے ترجمان کی ارنا سے ایک خصوصی انٹرویو میں؛
سیاستایرانی عوام کے حقوق کے مکمل تحفظ تک مذاکرات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے
تہران، ارنا- ایرانی حکومتی ترجمان اور کونسل برائے اطلاع دینے کے چیئرمین نے اس بات پر زور دیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران قوم کے حقوق کے مکمل اور جامع تحفظ یعنی اپنے اقتصادی اور بنیادی حقوق کے تحفظ تک مذاکرات سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔
-
سیاست2 ارب مسلمانوں کی شرمناک توہین انسانی حقوق نہیں ہے: ایرانی حکومتی ترجمان
تہران، ارنا – ایرانی حکومتی ترجمان نے کہا ہے کہ رمضان کے مقدس مہینے میں سویڈش پولیس کے سرکاری تعاون سے دو ارب مسلمانوں کی شرمناک توہین نہ صرف انسانی حقوق نہیں ہے بلکہ وہ نفرت پھیلانے اور انسانوں کی روحانی زندگی کے خلاف ایک اقدام ہے۔
-
سیاستپابندیوں کے تحت افغان مہاجرین کی میزبانی کریں گے: ایران
تہران، ارنا – ایرانی حکومتی ترجمان نے مہاجرین کو روانڈا منتقل کرنے کے برطانوی اقدام پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے اسلامی جمہوریہ ایران کئی سالوں سے پابندیوں کے تحت اور بین الاقوامی امداد کے بغیر افغان مہاجرین کی میزبای کر رہا ہے۔
-
سیاستکابل میں ایرانی سفارت خانے کے سامنے 15 ملوث افراد گرفتار
تہران - ارنا – کابل میں قائم ایرانی سفارتخانے کے سامنے 15 افراد کو گرفتار کیا گیا جو دوبارہ جمع ہونے کا منصوبہ بنا رہے تھے۔
-
معیشتفرانسیسی گیس کمپنی کو ایران کو 15 لاکھ ڈالر ادا کرنے ادا کرنے کی سزا سنائی گئی
تہران، ارنا – ایرانی حکومتی ترجمان نے کہا ہے کہ بین الاقوامی ثالثی عدالت نے ایک فرانسیسی گیس کمپنی کو ایران کو 1.5 ملین ڈالر ادا کرنے کی سزا سنائی ہے۔
-
سیاستایران افغانستان مشترکہ تہذیب کی تاریخ سازش کیخلاف ایک قلعہ ہے: حکومتی ترجمان
تہران، ارنا - ایرانی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران اور افغانستان کے درمیان مشترکہ تہذیبی تاریخ سازش کے خلاف ایک مضبوط قلعہ ہے۔
-
سیاستایران کو دوسرے ممالک کے قرضوں کی وصولی حکومت کے فرائض میں شامل ہے: ایرانی حکومتی ترجمان
تہران، ارنا - ایرانی حکومتی ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کو دوسرے ممالک کے قرضوں اور مطالبات کو وصول کرنا حکومت کے فرائض میں شامل ہے۔
-
ایرانی حکومتی ترجمان؛
سیاست"جامع اسٹریٹجک نیوکلیئر دستاویز" جلد ہی منظر عام پر لائی جائے گی
تہران، ارنا – ایرانی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ9 اپریل کو ملک کے جوہری توانائی کے لیے جامع اسٹریٹجک دستاویز کی نقاب کشائی کی جائے گی۔