ایوب کرد نے کہا کہ کورونا وائرس کے پھیلنے کے باوجود میلک اور میرجاوہ سرحدی ٹرمینل پر اس عرصے کے دوران اقتصادی تبادلے کا حجم، سال 1399 کے مقابلے میں 19 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایک ملین و 649 ہزار و 837 ٹن کے ساتھ میلک اور میرجاوہ سرحدی ٹرمینل پر اقتصادی تبادلے کا سب سے بڑا حجم برآمدات کے لیے مختص کیا گیا ہے۔
انہوں مزید کہا کہ 1400 میں مائع پیٹرولیم گیس، ہائیڈرو کاربن، پٹرول، ڈیزل اور خوراک اہم برآمدات ہیں۔
کرد نے کہا کہ میرجاوہ اور میلک سرحدی ٹرمینلز سے گزشتہ سال سامان کی کل آمدورفت 694,757 ٹن تھی اور درآمدات 294,465 ٹن تھیں۔
انہوں نے کہا کہ سرحد پار تجارت پڑوسی ممالک کے درمیان تعلقات کے قیام اور سرحدی لوگوں کی روزی روٹی کے اہم اشاریوں میں سے ایک ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
سرحدی صوبے سیستان اور بلوچستان سے اقتصادی تبادلے 2.5 ملین ٹن سے تجاوز کر گئے
4 اپریل، 2022، 12:28 PM
News ID:
84704752
زاہدان، ارنا – ایرانی صوبے سیستان و بلوچستان کے سڑکوں اور ٹرانسپورٹیشن کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ گزشتہ ایرانی سال کے دوران میلک اور میرجاوہ سرحدی ٹرمینلز سے 2 ملین 639 ہزار 59 ٹن سامان برآمد، درآمد اور نقل و حمل کیا گیا۔
متعلقہ خبریں
-
ایرانی میلک اور میرجاوہ بارڈر سے 15 لاکھ ٹن سے زائد سامان کی برآمدات
زاہدان، ارنا – ایرانی جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان کے میلک اور میرجاوہ بارڈر سے گزشتہ…
-
ایرانی صوبے مشرقی آذربائیجان سے نان آئل مصنوعات کی برآمدات میں 55 فیصد اضافہ
تبریز، ارنا- رواں شمسی سال کے ابتدائی چھ مہینوں کے دوران، ایرانی صوبے مشرقی آذربائیجان سے 622…
آپ کا تبصرہ