زاہدان
-
دفاعسیستان و بلوچستان میں 4 دہشت گرد مارے گئے
تہران ( ارنا) ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے پراسیکیوٹر جنرل نے کہا کہ بیرونی انٹیلی جینس ایجنسیوں سے وابستہ نسل پرست علیحدگي پسند گروپ سہاب کے سرغنہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
معاشرہزاہدان میں پاکستان کے زائرین اربعین کے لئے طبی خدمات
زاہدان – ارنا – صوبہ سیستان وبلوچستان کی اربعین کمیٹی کے طبی شعبے کے سیکریٹری نے زاہدان میں پاکستان کے زائرین اربعین کے لئے خصوصی کلینک کھولے جانے کی خبر دی ہے۔
-
سیاحتزاہدان میں پاکستان سے آنے والے اربعین حسینی کے قافلوں کو فیول کی فراہمی شروع
زاہدان (ارنا) زاہدان کے پیٹرولیم مصنوعات کی ڈسٹریبیوشن کے ڈائریکٹر نے بتایا کہ میرجاوہ بارڈر سے سیستان و بلوچستان میں پہلے پاکستانی قافلے کی آمد کے ساتھ ہی زاہدان میں اربعین حسینی زائرین کے قافلوں کو فیول کی فراہمی کا کام ہفتے کے روز سے شروع ہوگیا ہے۔
-
دفاعدہشت گرد گروہوں کو صیہونی حکومت کی حمایت حاصل ہے، ایرانی وزیر داخلہ
زاہدان (ارنا) ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ سیستان اور بلوچستان کے عوام کے امن، سلامتی اور اتحاد میں خلل ڈالنے والے دہشت گرد گروہوں کو صیہونی حکومت کی حمایت حاصل ہے۔
-
معاشرہزاہدان میں پاکستانی زائرین کا استقبال
چار ہزار پاکستانی زائرین عراق میں ہونے والے اربعین مارچ میں شرکت کے لیے بدھ کے روز میرجاوہ بارڈر کے راستے پہنچے ہیں۔جنہیں زاہدان کے زائر سرائے امام رضا میں رہائش اور طعام کی سہولتیں فراہم کی گئيں۔
-
سیاستپاکستان کا ایران سے اظہار یکجہتی، زاہدان میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت
پاکستان کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرکے زاہدان میں ہفتے کے روز ہونے والے دہشت گرادنہ حملے کی مذمت اور ایران کی حکومت اور عوام سے یکجہتی کا اعلان کیا ہے۔
-
سیاستایران ، زاہدان کے ایک پولیس اسٹیشن پر دہشت گردانہ حملہ ، دہشت گرد پولیس کے محاصرے میں
زاہدان- ارنا- ہفتے کی صبح کئي مسلح دہشت گردوں نے زاہدان کے پولیس اسٹیشن نمبر 16 پر حملہ کر دیا ہے۔
-
معیشتایرانی سرحدی میلک ٹرمینل میں اقتصادی تبادلے کی بحالی
زاہدان - ارنا – ایرانی صوبے سیستان و بلوچستان کے روڈز اور روڈ ٹرانسپورٹ کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ افغانستان کے ساتھ ملک کے سرحدی میلک ٹرمینل (ریشم پل) پر اقتصادی تبادلے ایک روزہ معطلی کے بعد دوبارہ شروع ہوگئے۔
-
معاشرہسپاہ پاسداران نے ایران میں دہشت گرد گروپ کو تباہ کر دیا
زاہدان، ارنا - ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں پاسداران انقلاب اسلامی اور انٹیلی جنس فورسز نے ایک دہشت گرد گروپ کو تباہ کر دیا ہے۔
-
معاشرہصوبے سیستان و بلوچستان میں داعش دہشتگردوں سے وابستہ 2 ٹیموں کو تباہ کردیا گیا
زاہدان، ارنا – ایرانی سیکورٹی فورسز نے جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان میں داعش اور تکفیری دہشتگردوں سے وابستہ دو ٹیموں کو تباہ کردیا جن کا مقصد بیرون ملک کی حمایت سے اس علاقے میں بدامنی پیدا کرنا تھا۔
-
معاشرہشہید مولوی ریگی کے قتل میں ملوث عناصر میں سے ایک کا تعلق عرب ملک سے تھا: ایران
زاہدان، ارنا – ایرانی صوبے سیستان و بلوچستان میں وزارت انٹیلی جنس کے شعبہ تعلقات عامہ نے اعلان کیا ہے کہ "شہید مولوی عبد الواحد ریگی" کے قتل میں ملوث عناصر میں سے ایک کا تعلق عرب ملک سے تھا۔
-
معاشرہایران نے شیعہ عالم کو قتل کرنے کے ملوثوں کو گرفتار کر لیا
زاہدان، ارنا - ایرانی وزارت انٹیلی جنس نے اعلان کیا ہے کہ صوبے سیستان بلوچستان کے شہر زاہدان میں "مولای متقیان" مسجد کے امام جماعت علامہ سجاد شہرکی کے قتل کے پانچ مجرموں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
معاشرہسیستان و بلوچستان میں فسادات کے دوران گرفتار ہونے والے 38 افراد کو رہا کر دیا گیا
زاہدان - ارنا - زاہدان میں حالیہ واقعات میں گرفتار کیے گئے 38 افراد کو رہا کردیا گیا۔
-
سیاستدشمنوں کیخلاف مضبوط کھڑا ہونا چاہیے: ایرانی وزیر داخلہ
زاہدان، ارنا – ایرانی وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ عوام کو معلوم ہونا چاہیے کہ بہت سے دشمن چھپے ہوئے ہیں، لہذا ہمیں چاہیے کہ طاقت کے ساتھ ان کا مقابلہ کریں اور ان کی دشمنی کو روکیں۔
-
سیاستایرانی صدر کا سیستان و بلوچستان میں حالیہ واقعات کے جائزے کیلئے حکم
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے زاہدان میں حالیہ واقعات کے سلسلے میں وزیر داخلہ کا حکم دیا ہے کہ وہ اس مسئلے کی جامع تحقیقات اور اس مسئلے کی ابتدا، وجوہات اور عوامل کے بارے میں ایک جامع رپورٹ فراہم کرے۔
-
سیاستایرانی وزیر داخلہ زاہدان کے دورے پر پہنچ گئے
زاہدان۔ ارنا- ایرانی وزیر داخلہ "احمد وحیدی"، زاہدان میں حالیہ فسادات کا جائزہ لینے کیلئے آج بروز جمعرات کو زاہدان کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پہنچ گئے۔
-
سیاستزاہدان میں دہشت گردی کے جرم کا بدلہ دشمنوں سے لیا جائے گا: سپاہ پاسداران
تہران، ارنا - سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی انٹیلی جنس تنظیم نے اس بات پر زور دیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی قابل فخر قوم بلیک فرائیڈے کے دن زاہدان کے مظلوم شہداء کے پاک خون کا بدلہ دشمنوں سے لیں گے اور مسلح مخالفین، شرپسندوں اور فسادیوں کے بزدلانہ حملے کو لا جواب نہیں چھوڑیں گے۔
-
سیاستایرانی شہر زاہدان پورے امن میں ہے
تہران۔ ارنا- ایرانی صوبے سیستان و بلوچستان کے شہر زاہدان میں گزشتہ روز کے دہشتگردانہ حملے میں، کئی دہشتگرد افراد نے ایک تھانے حملے کرکے اس کیخلاف فائرنگ کی۔
-
معیشتایران اور پاکستان کے درمیان سرحدی تجارتی تعاون کے معاہدے پر دستخط
زاہدان، ارنا - ایرانی اور پاکستانی حکام نے 9ویں مشترکہ سرحدی تجارتی کمیٹی کے اجلاس میں تعاون کی توسیع کے ایک معاہدے پر دستخط کیے۔
-
معیشتایرانی سیستان اور بلوچستان کے شمالی سرحدی ٹرمینلز پر اقتصادی تبادلے 365 ہزار ٹن سے تجاوز کر گئے
زاہدان - ارنا - ایرانی صوبے سیستان و بلوچستان کے سڑکوں اور ٹرانسپورٹیشن کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ رواں سال کے پہلے دو مہینوں میں اس صوبے کے شمالی سرحدی ٹرمینلز میں برآمدات، درآمدات اور ٹرانزٹ سمیت اقتصادی تبادلوں کا حجم 365 ہزار و 873 ٹن سامان تک پہنچ گیا ہے۔
-
معیشتسرحدی صوبے سیستان اور بلوچستان سے اقتصادی تبادلے 2.5 ملین ٹن سے تجاوز کر گئے
زاہدان، ارنا – ایرانی صوبے سیستان و بلوچستان کے سڑکوں اور ٹرانسپورٹیشن کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ گزشتہ ایرانی سال کے دوران میلک اور میرجاوہ سرحدی ٹرمینلز سے 2 ملین 639 ہزار 59 ٹن سامان برآمد، درآمد اور نقل و حمل کیا گیا۔