یہ بات سیستان و بلوچیستان کے ہائی ویز اینڈ روڈ ٹرانسپورٹ کے ڈائریکٹر جنرل "ایوب کرد" نے پیر کے روز ارنا نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ پٹرول ، خوراک ، مائع قدرتی گیس اور بٹومین اس صوبے سے برآمد کی جانے والی اہم چیزیں ہیں اور میلک ٹرمینل سے 813 ہزار و 762 ٹن مصنوعات برآمد کی گئی ہے۔
کرد نے کہا کہ اس صوبے کے بحر عمان کے جغرافیائی خطے اور بین الاقوامی پانیوں ، پاکستان اور افغانستان ، برصغیر پاک و ہند سے قربت نیز سرحدی ٹرمینلز سمیت امکانی اقتصادی اور راہداری سہولیات نے سرحد پار تجارت کی ایک مراعات حاصل کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ، پچھلے سال میلک اور میرجاوہ بارڈر ٹرمینلز سے برآمدات کا حجم 642 ہزار و 483 ٹن سامان تھا اور ان دونوں بارڈر ٹرمینلز کی درآمدات کا حجم 77 و 538 ہزار ٹن تھا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
ایرانی میلک اور میرجاوہ بارڈر سے 15 لاکھ ٹن سے زائد سامان کی برآمدات
5 اپریل، 2021، 11:30 AM
News ID:
84284484
زاہدان، ارنا – ایرانی جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان کے میلک اور میرجاوہ بارڈر سے گزشتہ سال کے دوران ایک ملین و 501 ہزار 957 ٹن سامان افغانستان اور پاکستان کو برآمد کیا گیا تھا۔
متعلقہ خبریں
-
سیستان و بلوچستان سے پاکستان کو برآمدات میں 116 فیصد کا اضافہ
زاہدان، ارنا – ایرانی جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان کے کسٹمز اور سرحدی مارکیٹوں سے پاکستان…
آپ کا تبصرہ