تہران - ارنا - صوبہ سیستان و بلوچستان کے سرحدی محافظوں کے کمانڈر نے میرجاوہ سرحدی رجمنٹ کے افسران کی گاڑی پر مسلح شرپسندوں کے بزدلانہ حملے اور جنوب مشرقی سرحدوں کی حفاظت کرنے والے تین سرحدی محافظوں کی شہادت کی تفصیلات بتائی ہیں۔