ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان پاکستان روانہ ہوگئے

تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اپنے ہمراہ وفد کے ساتھ اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لئے پاکستان روانہ ہوگئے۔

سعید خطیب زادہ پیر کے روز اپنے اعلی سطحی وفد کے ساتھ پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد روانہ ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق، اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس دو دن کے لئے پاکستان میں منعقد ہوگا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .