26 اکتوبر، 2021، 2:42 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84518687
T T
0 Persons

ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

26 اکتوبر، 2021، 2:42 PM
News ID: 84518687
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

تہران، ارنا - پاکستان کے وزرائے خارجہ نے ایرانی وزارت خارجہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات کی۔

شاہ محمود قریشی جو سفارتی وفد کی سربراہی میں افغانستان کے پڑوسی ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لیے تہران کے دورے پر ہے، آج سہ پہر اپنے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ ملاقات کی۔

ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے دو طرفہ امور اور مشترکہ سرحدی امور پر تبادلہ خیال کیا۔

اس رپورٹ کے مطابق شاہ محمود قریشی کل افغانستان کے پڑوسی ممالک کے ایک روزہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اجلاس میں افغانستان کے چھ ہمسایہ ممالک اور روس کے وزرائے خارجہ حصہ لیں گے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@   

https://twitter.com/IRNAURDU1

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .