شاہ محمود قریشی جو سفارتی وفد کی سربراہی میں افغانستان کے پڑوسی ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لیے تہران کے دورے پر ہے، آج سہ پہر اپنے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ ملاقات کی۔
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے دو طرفہ امور اور مشترکہ سرحدی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
اس رپورٹ کے مطابق شاہ محمود قریشی کل افغانستان کے پڑوسی ممالک کے ایک روزہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اجلاس میں افغانستان کے چھ ہمسایہ ممالک اور روس کے وزرائے خارجہ حصہ لیں گے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
https://twitter.com/IRNAURDU1
آپ کا تبصرہ