27 فروری، 2022، 5:54 PM
Journalist ID: 1917
News ID: 84665344
T T
0 Persons
جوہری معاہدے کو حتمی شکل دینے کیلئے باقری کی ویانا واپسی کا انتظار کر رہے ہیں: روس

تہران، ارنا- ویانا جوہری مذاکرات میں روسی ٹیم کے اعلی مذاکرات کار نے کہا ہے کہ ہم جوہری معاہدے کو حتمی شکل دینے کیلئے باقری کی ویانا واپسی کا انتظار کر رہے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق، "میخائیل اولیانوف نے کچھ  منٹس پہلے ایک ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ جوہری معاہدے کے ارکان (ایران کی بغیر موجودگی کے) اور امریکی وفد نے ویانا مذاکرات کے فریم ورک میں آج غیر سرکاری مشاورت کی۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم اعلی ایرانی سفارتکار "علی باقری کنی" کی تہران سے ویانا میں واپسی کا انتظار کر رہے ہیں تا کہ جوہری معاہدے کو حتمی شکل دے دیں۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .