رپورٹ کے مطابق، "میخائیل اولیانوف نے کچھ منٹس پہلے ایک ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ جوہری معاہدے کے ارکان (ایران کی بغیر موجودگی کے) اور امریکی وفد نے ویانا مذاکرات کے فریم ورک میں آج غیر سرکاری مشاورت کی۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہم اعلی ایرانی سفارتکار "علی باقری کنی" کی تہران سے ویانا میں واپسی کا انتظار کر رہے ہیں تا کہ جوہری معاہدے کو حتمی شکل دے دیں۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ