21 جولائی، 2020 8:03 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 83864841
0 Persons
ایران میں 55 ارب ٹن پتہ چلنے والے معدنی ذخائر

تہران، ارنا- نائب ایرانی وزیر صنعت نے کہا کہ ملک میں پتہ چلنے والے معدنی ذخائر 55 ارب ٹن ہیں جن میں سے 35 ارب ٹن حتمی اور باقی ممکنہ طور پر ہیں۔

"علیرضا شہیدی" نے منگل کے روز گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ ایران 81 مختلف قسم معدنیات سے دنیا کے معدنیات سے مالا مال وسائل کے سب سے بڑے ممالک میں سے ایک ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ گزشتہ سال کے دوران 150 ہزار کلومیٹر کے رقبے پر پھیلے ہوئے اراضی میں معدنیات کی شناخت کے عمل کا آغاز کیا گیا اور رواں سال کے دوران اسے 300 ہزار کلومیٹر تک توسیع دی گئی۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 5 =