-
پاکستانایک نئے عسکریت پسند گروپ نے پاکستانی کشمیر میں اپنی موجودگی کا اعلان کر دیا
اسلام آباد - ارنا - پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے میں حالیہ دہشت گردانہ حملے کے بعد، "تحریک طالبان کشمیر" نامی ایک گروپ نے اپنی موجودگی کا اعلان کیا ہے اور اپنا مقصد، نام نہاد، ہندوستان اور پاکستان دونوں کے ساتھ محاذ آرائی اور کشمیر کے پورے علاقے کی آزادی قرار دیا ہے۔
-
ارنا کیساتھ خصوصی انٹرویو،
پاکستانپاکستانی فوج کے ترجمان: اسلام آباد قیام امن کے لیے ایران کی سفارت کاری کو سراہتا ہے
اسلام آباد - ارنا - پاکستان کی مسلح افواج کے ترجمان نے خطے میں امن و استحکام کے لیے ایران کے ساتھ قریبی تعلقات کی اہمیت پر تاکید کی۔ انہوں نے برصغیر میں کشیدگی کو کم کرنے کے لیے تہران کی پرامن سفارت کاری کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستان امن کا حامی اور جنگ بندی پر عمل کرنے کے لیے پرعزم ہے لیکن کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔
-
پاکستانپاکستان: ہندوستان کے ساتھ فوجی کشیدگی میں ہونے والے جانی نقصان کے سرکاری اعداد و شمار
اسلام آباد - ارنا - پاکستانی فوج نے آج بروز منگل کہا ہے کہ رات کے وقت پاکستان کے کئی علاقوں پر ہندوستانی میزائل حملوں میں 40 شہری جاںبحق ہوئے تھے۔ پاکستان کی جانب سے ان حملوں کا ’’آپریشن بنیان مرصوص‘‘ کے نام سے جواب دینے کے بعد پاکستانی سکیورٹی فورسز کے 11 اہلکار جاںبحق اور 78 دیگر زخمی ہوئے۔
-
سیاستہندوستان اور پاکستان کے مابین فائربندی کا خیرمقدم کرتے ہیں: ترجمان وزارت خارجہ
تہران/ ارنا- ترجمان وزارت خارجہ نے ہندوستان اور پاکستان کے مابین فائربندی کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
پاکستانجیو نیوز پاکستان: پاک - ہند ملٹری آپریشن کمانڈرز کا رابطہ
اسلام آباد - ارنا - پاکستان کے جیو نیوز نیٹ ورک نے ایک بریکنگ نیوز رپورٹ میں بتایا کہ پاکستان اور ہندوستان کی افواج کے ملٹری آپریشن کمانڈروں نے ایک درسرے سے رابطہ قائم کیا ہے۔
-
پاکستانپاکستان: فضائی حدود کی بندش میں توسیع
اسلام آباد - ارنا - پاکستان سول ایوی ایشن آرگنائزیشن کے مطابق، ملک کی فضائی حدود تمام پروازوں کے لیے کل (اتوار) کی دوپہر تک بند ہیں۔
-
پاکستانپاکستان: کشیدگی نہیں چاہتے لیکن کسی بھی حملے کا جواب دیں گے
اسلام آباد - ارنا - ہندوستان میں متعدد اہداف کے خلاف اپنے حالیہ آپریشن کے بعد، پاکستان نے کہا ہے کہ وہ کشیدگی کو بڑھاوا دینا نہیں چاہتے، لیکن کسی بھی ہندوستانی حملے کی صورت میں بھرپور ردعمل ہوگا اور اس بار وہ اقتصادی ڈھانچوں کو نشانہ بنائے گا۔
-
سیاستایران کے وزیر خارجہ کی ہندوستان کی صدر اور قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقات
نئی دہلی - ارنا - ہندوستانی حکام سے ملاقات اور باہمی روابط پر بات چیت نیز اہم علاقائی و بین الاقوامی امور پر مشاورت کے لیے نئی دہلی کا دورہ کرنے والے ایران کے وزیر خارجہ نے ہندوستان کی صدر سے ملاقات کی ہے۔
-
پاکستانپاکستانی فوج: اسرائیلی ساختہ 25 ڈرون مار گرائے
اسلام آباد - ارنا - پاکستانی فوج نے بتایا ہے کہ پاکستانی ائیر ڈیفنس نے گزشتہ نصف شب سے جمعرات تک ہندوستان سے پاکستان کے مختلف حصوں میں اڑان بھرنے والے 25 اسرائیلی ساختہ ڈرون مار گرائے ہیں۔
-
سیاستہندوستانی وزیر خارجہ: اسلام آباد کے ساتھ کشیدگی بڑھانے کے خواہاں نہیں / تہران اور نئی دہلی کے درمیان گہری دوستی پر تاکید
نئی دہلی - ارنا - ایران اور ہندوستان کے درمیان "مشترکہ کمیشن" کا 20 واں اجلاس آج 8 مئی کو ایرانی وزیر خارجہ اور ان کے ہندوستانی ہم منصب کی صدارت میں نئی دہلی میں منعقد ہوا۔
-
سیاستسید عباس عراقچی ہندوستان کے دورے پر روانہ
تہران/ ارنا- وزیر خارجہ سید عباس عراقچی بدھ کی شام کو ہندوستان کے لیے روانہ ہوگئے۔
-
ہندوستانپاکستان کے حملے کے نتیجے میں کم از کم 12 لوگ ہلاک ہوگئے: نئی دہلی
تہران/ ارنا- فرانسیسی اخبار لوفیگارو نے ہندوستانی پولیس کے حوالے سے بتایا ہے کہ پاکستان کی جانب سے جوابی حملوں میں کم از کم 12 ہندوستانی شہری ہلاک اور 38 زخمی ہوئے ہیں۔
-
دنیاہندوستان اور پاکستان صبر سے کام لیں: چین کی اپیل
تہران/ ارنا- پاکستان پر ہندوستان کے میزائلی حملے کے بعد، چین نے دونوں ملکوں سے خودداری سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔
-
پاکستانہندوستان کے میزائلی حملے میں 26 ہلاک، 46 زخمی
اسلام آباد/ ارنا- پاکستان کی فوج کے ترجمان نے اپنی پریس کانفرنس میں بتایا ہے کہ ہندوستان نے گزشتہ رات پاکستان کے 6 علاقوں پر میزائل مارا ہے جس میں ان کے مطابق، 26 عام شہری ہلاک اور کم از کم 46 زخمی ہوئے ہیں۔
-
پاکستانھندوستان کا پاکستان کے کئی شہروں پر حملہ
تہران (ارنا) پاکستانی ذرائع نے بتایا ہے کہ ھندوستان نے بہاولپور اور مظفرآباد سمیت کئی پاکستانی شہروں پر حملے کیے ہیں۔
-
سیاستوزیر خارجہ عراقچی پاکستان اور ہندوستان کا دورہ کر رہے ہیں
تہران/ ارنا- ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق، سید عباس عراقچی پیر کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔
-
پاکستان- ہندوستان کشیدگی کے درمیان؛
پاکستانپاکستان کی فوج کا میزائل تجربہ
اسلام آباد - ارنا - پاکستان کی فوج نے آج بروز ہفتہ، ایک فوجی مشق کے دوران "ابدالی" نامی جدید میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا۔
-
ہندوستانہندوستان نے بھی پاکستان کے لیے اپنی فضائی حدود بند کردیں
تہران - ارنا- پاکستان کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان، حکومت ہندوستان نے تمام پاکستانی پروازوں کے لیے اپنی فضائی حدود بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
پاکستانآج صبح کشمیر لائن آف کنٹرول پر پاک بھارت افواج کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ
تہران (ارنا) پاکستانی میڈیا نے سیکورٹی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر ہندوستانی فورسز کے ساتھ سرحدی جھڑپوں کی تازہ ترین تصاویر شائع کیں۔
-
پاکستانپاکستان کا کشمیر میں دہشت گردانہ حملے کی بین الاقوامی تحقیقات کا مطالبہ
تہران - ارنا - پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کشمیر دہشت گردانہ حملے کی بین الاقوامی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد تفتیش کاروں کے ساتھ تعاون کرے گا۔
-
ہندوستانپاکستان اور ہندوستان میں چاند نظر آگیا، عید الفطر کا اعلان
اسلام آباد/ ارنا- پاکستان کی رؤیت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ اتوار ماہ رمضان المبارک کے انتیسویں شام کو ماہ شوال کا چاند دکھائی دے دیا گیا ہے لہذا کل بروز پیر، عید سعید فطر کا اعلان کیا جاتا ہے۔