محمد عبدالسلام
-
سیاستعراقچی کی مسقط میں اپنے عمانی ہم منصب اور یمن کے حکومتی ترجمان سے ملاقات
تہران (ارنا) مسقط پہنچنے پر ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے عمانی ہم منصب اور یمن کے حکومتی ترجمان سے ملاقات کی۔
-
سیاستاسلامی ممالک آپسی تعاون سے مسلمانوں پر ظلم و ستم کی بساط لپیٹ دیں، صدر ایران
تہران (ارنا) صدر ایران نے یمن کی انصار اللہ کے ترجمان کے ساتھ ملاقات میں تاکید کی کہ اسلامی ممالک ہم آہنگی اور باہمی تعاون سے مسلمانوں پر جاری ظلم و ستم کی بساط لپیٹ دیں۔
-
عالم اسلامیمن کی انصار اللہ کے ترجمان: ہم اسرائیل جانے والے جہازوں کو نشانہ بناتے رہیں گے
یمن (ارنا) یمن کی انصار اللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ ہم جنگ کے خاتمے تک اسرائیل جانے والے جہازوں کو نشانہ بناتے رہیں گے۔
-
سیاستایران یمن کے امن مذاکرات کے عمل کی حمایت کرتا ہے، امیرعبداللہیان
مسقط (ارنا) یمن کی قومی سالویشن گورنمنٹ کے سینئر نمائندے کے ساتھ ملاقات میں امیرعبداللہیان نے ایران اور سعودی عرب کے تعلقات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ایران کی جانب سے یمن کےامن مذاکرات کی حمایت کا اعلان کیا اور یمن پر امریکی اور برطانوی حملے کو ملک کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی قرار دیا۔
-
عالم اسلامامریکی پابندیاں ہمیں فلسطین کی حمایت سے نہیں روک سکتیں، ترجمان انصار اللہ یمن
صنعا (ارنا) یمن کی تحریک انصار اللہ کے ترجمان "محمد عبدالسلام" نے امریکی پابندیوں پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن امریکی فیصلے سے متاثر نہیں ہوگا اور فلسطین کی حمایت میں پیچھے نہیں ہٹے گا۔