یمنی انصار اللہ کی ایران کو اسلامی انقلاب کی فتح کی 44ویں سالگرہ پر مبارکباد

تہران، ارنا - یمن کی انصار اللہ تحریک کے سرکاری ترجمان نے اسلامی جمہوریہ ایران کو اس کے بابرکت انقلاب کی فتح کی 44ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔

یہ بات محمد عبدالسلام نے ہفتہ کے روز اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر کہی۔
انہوں نے کہا کہ اسلامی انقلاب کی فتح کی 44ویں سالگرہ کے موقع پر ہم ایران کے قائد اسلامی انقلاب، حکومت اور عوام کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
انصار اللہ کے ترجمان نے ایران کے لیے مزید ترقی، خوشحالی، سلامتی اور استحکام کی امید کا اظہار کیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .