حسن کاظمی قمی
-
سیاستعلاقائی رابطہ گروپ افغانستان کے بارے میں خدشات دور کرنے میں مدد دے سکتا ہے، حسن کاظمی قمی
اسلام آباد )ارنا( افغانستان کے بارے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے خصوصی نمائندے نے کہا ہے کہ علاقائی رابطہ گروپ افغانستان کے بارے میں پڑوسیوں، علاقائی ممالک اور عالمی برادری کے خدشات کو مرحلہ وار دور کر سکتا ہے۔
-
سیاستامریکہ، اب فوجی حملے کے بجائے داعش خراسان کو مضبوط کر رہا ہے، افغانستان میں ایرانی سفیر
قم-ارنا- افغانستان میں ایران کے سفیر نے افغانستان سے امریکہ کے شرمناک انخلاء کا ذکر کرتے ہوئے کہا: افغانستان سے امریکہ کے انخلاء کا یہ مطلب نہيں ہے کہ اس نے خباثت چھوڑ دی ہے، بلکہ اب وہ فوجی حملے کے بجائے داعش خراسان کو مضبوط کر رہا ہے۔