قم کے عوام، طلباء، علما اور پروفیسرز کے ایک گروپ نے آج بروز اتوار قم میں حضرتت معصومہ سلام اللہ علیہا کے حرم مطہر میں حاضری ہو کر فرانسیسی میگزین چارلی ہیبڈو کی جانب سے رہبر معظم انقلاب آیت اللہ خامنہ ای کے حوالے سے اٹھائے گئے توہین آمیز اقدام کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
متعلقہ خبریں
-
فرانسیسی میگزین کی توہین مغرب کی ایران میں فسادات کے منصوبے کی ناکامی سے غصے کو ظاہر کرتی ہے: قالیباف
تہران۔ ارنا- ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ فرانسیسی میگزین کی توہین مغرب کی ایران…
-
ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان کی فرانسیسی حکام کی مشورت
تہران۔ ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے موجودہ فرانسیسی سیاست دانوں کو بین الاقوامی تعلقات…
-
فرانسیسی سفیر کی ایرانی محکمہ خارجہ میں طلبی
تہران۔ ارنا۔ ایرانی حکام، مقدسات اور مذہبی اور قومی اقدار کی توہین کرنے والے فرانسیسی میگزین…
-
فرانسیسی میگزین کا توہین آمیز اقدام موثر ردعمل کے بغیر نہیں رہے گا: امیرعبداللہیان
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے ایک پیغام میں فرانسیسی میگزین کی جانب سے مذہبی اور سیاسی…
آپ کا تبصرہ