تہران (ارنا) ایران کے نائب صدر نے کہا ہے کہ یہ نہیں کہا جا سکتا کہ دو افراد کے درمیان ملاقات ناممکن ہے، لیکن فی الوقت امریکی صدر ٹرمپ کے ساتھ ملاقات اور مذاکرات ایرانی حکومت کے ایجنڈے میں شامل نہیں ہیں۔
تہران (ارنا) ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ زیادہ سے زیادہ دباؤ ایک ناکام تجربہ ہے اور اسے دوبارہ آزمانا ایک اور ناکامی کو دعوت دینا ہے۔