-
تصویرپیرس اولمپک مقابلوں میں میڈل لانے والے کھلاڑیوں کی قدردانی
اسپورٹس منسٹر، تہران کے میئر اور دیگر اعلی عہدے داروں کی موجودگی میں پیرس اولمپکس میں میڈل لانے والے کھلاڑیوں کی قدردانی کی گئی اور انہیں مختلف اعزازات اور تحائف سے نوازا گیا۔ یہ پروگرام پیر کے روز تہران میں منعقد ہوا۔
-
سیاستایران بلوائیوں کے مقابلے میں سوڈان کی حکومت اور فوج کی حمایت کرے گا، سید عباس عراقچی
تہران/ارنا- وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے پیر کے روز سوڈان کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاستایران سے یمن کو فوجی کھیپ بھیجنے کا دعوی بے بنیاد، ترجمان وزارت خارجہ
تہران/ ارنا۔ ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے بعض ذرائع ابلاغ کے اس دعوے کو سختی سے مسترد کیا ہے کہ ایران یمن کو ہتھیار بھیج رہا ہے۔
-
تصویرفجر موسیقی فیسٹیول
فجر موسیقی فیسٹیول کا چالیسواں دور، پیر کے روز اپنے اختتام پر پہنچا۔ اس تین روزہ فیسٹیول میں پاپ، کلاسک اور روحانی موسیقی کے گروہوں نے اپنے بہترین آثار پیش کیے۔
-
تصویرایران کے صوبہ کرمانشاہ میں مچھلیوں سے بنائی جانے والی خوراک کا فیسٹیول
ایران کے صوبہ کرمانشاہ میں واقع سنقر اور کلیائی شہر میں ایک دلچسپ میلہ چل رہا ہے جس میں مچھلیوں کی مختلف ڈشز پیش کی گئی ہیں۔
-
سیاستایران اور تاجکستان کے سیاسی تعلقات بہترین حالت میں ہیں، نائب صدر عارف
تہران/ ارنا- نائب صدر محمد رضا عارف نے پیر کی شام کو تاجکستان کے وزیر اعظم کا خیرمقدم کرنے کے بعد ان سے تفصیلی گفتگو کی اور اس کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں شرکت کی۔
-
تصویرتاجکستان کے وزیر اعظم کا تہران میں استقبال
تاجکستان کے وزیر اعظم آج دوپہر کے بعد تہران پہنچے۔ نائب صدر محمد رضا عارف نے ان کا شاندار انداز میں خیرمقدم کیا۔
-
سیاستتہران سوڈان میں قیام امن اور مستحکم اقتدار اعلی کا خواہاں، سوڈان کے وزیر خارجہ سے اسپیکر قالیباف کی ملاقات
تہران/ ارنا- اسپیکر قالیباف نے پیر کے روز سوڈان کے وزیر خارجہ علی یوسف احمد الشریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
تصویرایران کے قزوین شہر اور مضافات میں برفباری
پیر کی صبح ایران کے قزوین شہر نے بھی برف کی سفید چادر اوڑھ لی جس سے اس شہر کا حسن دوبالہ ہوگیا ہے۔ قزوین شہر اور مضافاتی شہروں سے بھی برفباری کی رپورٹ موصول ہوئی ہے۔
-
سیاستنائب صدر عارف نے تاجکستان کے وزیر اعظم کا استقبال کیا
تہران/ ارنا- نائب صدر محمد رضا عارف نے پیر کی شام کو تاجکستان کے وزیر اعظم قاہر رسول زادہ کا تہران میں باضابطہ استقبال کیا۔
-
تصویر30 واں رازی میڈیکل سائنس ریسرچ اینڈ ٹیکنالوجی فیسٹیول
30 واں رازی میڈیکل سائنس ریسرچ اینڈ ٹیکنالوجی فیسٹیول پیر کی صبح (17 فروری 2025) کو شہید بہشتی یونیورسٹی میں صدر ایران مسعود پزشکیان کی موجودگی میں منعقد ہوا۔
-
تصویررہبر انقلاب اسلامی ایران سے مشرقی آذربائیجان کے لوگوں کی ملاقات
29 بھمن 1356 کو تبریز کے عوام کی تاریخی بغاوت کی سالگرہ کے موقع پر مشرقی آذربائیجان کے لوگوں کے ایک گروپ نے پیر کی صبح (17 فروری 2025) کو رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ، یمن نے فلسطینی عوام اور مزاحمت کی فتح میں اہم کردار ادا کیا
تہران (ارنا) یمن کی قومی سالویشن گورنمنٹ کے ترجمان اور مذاکراتی ٹیم کے سربراہ کے ساتھ ملاقات میں ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ یمنی حمایت نے فلسطینی عوام اور مزاحمت کی فتح اور صیہونی حکومت پر جنگ بندی کے نفاذ میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
-
تصویر40 واں فجر انٹرنیشنل میوزک فیسٹیول - چھٹا دن
40 واں فجر انٹرنیشنل میوزک فیسٹیول کا چھٹا دن اتوار کی شام (16 فروری 2025) کو وحدت ہال میں "نوائے آفتاب" آرکسٹرا کی پرفارمنس اور شام کو رودکی ہال میں ایک سولو پرفارمنس کے ساتھ منعقد ہوا۔
-
سیاستدشمن کی سافٹ وئیر دھمکیاں ہمارے ملک و قوم کے لیے بے اثر ہیں، رہبر انقلاب اسلامی ایران
تہران (ارنا) رہبر انقلاب اسلامی ایران نے کہا کہ لوگ مشکلات کا شکار ہیں اور جائز توقعات رکھتے ہیں، لیکن 22 بہمن مارچ میں قوم کی بھرپور شرکت نے ثابت کیا کہ اس ملک و قوم کے لیے دشمن کا سازشی سافٹ ویئر بے اثر ہے۔
-
سیاستایران کے اعلیٰ عہدیدار حزب اللہ کے شہید سیکرٹری جنرل کی نماز جنازہ میں شرکت کریں گے، ایران
تہران (ارنا) ارنا رپورٹر کے اس سوال کے جواب میں کہ آیا ایرانی حکام حزب اللہ کے شہید سیکرٹری جنرل کی نماز جنازہ میں شرکت کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ اس اہم موقع پرہم اعلیٰ سطح پر شرکت کریں گے۔
-
دفاعخاتم 270 اور 450 ٹیکٹیکل کمیونیکیشن گاڑیاں IRGC کے یونٹوں میں شامل
تہران - IRNA - خاتم 270 اور 450 ٹیکٹیکل کمیونیکیشن گاڑیاں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی (IRGC) کے بنیادی یونٹوں میں شامل ہو گئیں۔
-
عالم اسلامحماس کے ترجمان: فیصلہ مزاحمت کے ہاتھ میں ہے / دھمکیوں سے دشمن کو کچھ حاصل نہیں ہوگا
تہران (ارنا) فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان نے ایک بیان میں تاکید کی ہے کہ میدان جنگ کی طرح مذاکرات میں بھی فیصلے اور عمل کی طاقت فلسطینی عوام اور مزاحمتی قوتوں کے ہاتھ میں ہے۔
-
تصویرچابہار؛ جنوبی ایران میں جنت کا ایک ٹکڑا
چابہار ایران کے سیستان و بلوچستان کا صوبے کا ساحلی شہر ہے جہاں کی منیئیچر پہاڑیاں، لیپار تالاب، گل افشاں پہاڑ، تیس تاریخی قصبہ اور بریس بندرگاہ سیاحوں کو اپنے گرد اکٹھا کر لیتے ہیں۔ بعض لوگوں کا خیال ہے کہ جنوبی خطے میں واقع ہونے کے باوجود بہاری موسم کی خاطر اس کا نام چار بہار تھا جو آہستہ آہستہ کرکے چابہار ہوگیا۔
-
پاکستانپاکستان نے لبنان میں یونیفل افواج پر حملے کی مذمت کی
اسلام آباد/ ارنا- پاکستان کی وزارت خارجہ نے بیروت میں اقوام متحدہ کی امن فورسز پر حملے کی مذمت کی ہے۔
-
سیاستاسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف جی-7 کے دعوے مضحکہ خیز، ترجمان وزارت خارجہ
تہران/ ارنا- ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے جی-7 کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں اسلامی جمہوریہ ایران پر عائد الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کردیا۔
-
عالم اسلاماسرائیل 2 دن کے اندر لبنان سے نکل جائے ورنہ ہم غاصبوں کے ساتھ کیا سلوک کرتے ہیں، سب کو پتہ ہے! حزب اللہ کے سربراہ
تہران/ ارنا- حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے صیہونی حکومت کو لبنان میں ناجائز قبضہ باقی رکھنے کی جانب سے خبردار کرتے ہوئے انہیں لبنان کی سرزمینوں سے نکلنے کے لیے 2 دن کی مہلت دی ہے۔