17 فروری، 2025، 12:32 AM
Journalist ID: 5480
News ID: 85753195
T T
0 Persons

لیبلز

پاکستان نے لبنان میں یونیفل افواج پر حملے کی مذمت کی

اسلام آباد/ ارنا- پاکستان کی وزارت خارجہ نے بیروت میں اقوام متحدہ کی امن فورسز پر حملے کی مذمت کی ہے۔

بیان میں آیا ہے کہ اس حملے کی مذمت کی جاتی ہے کہ جس میں اقوام متحدہ کی امن فورسز کو نشانہ بنایا گیا۔

پاکستان کی وزارت خارجہ نے اس نوعیت کے حملوں کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا اور اعلان کیا کہ اسلام آباد اقوام متحدہ کے امن مشن کی حمایت جاری رکھے گا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .