-
عالم اسلامانصار اللہ یمن نے 153 جنگی قیدی آزاد کردیئے
تہران – ارنا – ابلاغیاتی ذرائع نے خبر دی ہے کہ انصاراللہ یمن نے 153 جنگی قیدیوں کو یک طرفہ طور پر آزاد کردیا ہے
-
سیاحتکرمان کے حمام گنج علی خان دیکھنے کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
کرمان – ارنا- کرمان کے گنج علی خان کامپلیکس اور کارواں سرائے کے ڈائریکٹر نے بتایا ہے کہ جمعے کو میدان ارگ فٹ پاتھ کے افتتاح کے موقع پر گیارہ سو لوگوں نے حمام گنج علی خان دیکھا جو نوروز کی تعطیلات کے ایام کے بعد ایک ریکارڈ ہے
-
عالم اسلامغاصب اسرائیلی فوجیوں کے ہتھیاروں کے ساتھ فلسطین کے استقامتی محاذ کی طاقت کی نمائش
تہران – ارنا – خاتون صیہونی جنگی قیدیوں کو ریڈ کراس کی تحویل میں دینے کی تصاویر میں استقامتی محاذ کے مجاہدین کے ہاتھوں میں غاصب فوج کی اسپیشل فورس کی مخصوص IMI TAVOR TAR 21 مشین گنیں دیکھی جاسکتی ہیں
-
دفاع پیغمبر اعظم جنگی مشقوں کے دوران اسمارٹ میزائلوں اور جدید ترین ڈرون طیاروں کا استعمال
تہران – ارنا – سپاہ نیوی کی پیغمبر اعظم جنگی مشقوں کے آخری دن آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے حامل قائم اورالماس نامی اسمارٹ میزائل، مہاجر6 اور ابابیل 5 نوعیت کے جدید ترین ڈرون طیاروں سے فائر کئے گئے اور ان میزائلوں نے فرضی دشمن کے ٹھکانوں کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بناکر تباہ کردیا
-
عالم اسلامحماس: ہم غاصب فوجیوں کے نکلنے اور فلسطینی مہاجرین کی اپنے گھر واپسی کے منتظر ہیں
تہران – ارنا- حماس کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ ہم جنگ بندی معاہدے کے مطابق غاصب صیہونی فوجیوں کے غزہ سے نکلنے اور فلسطینی مہاجرین کی واپسی کے منتظر ہیں
-
عالم اسلامآزاد ہونے والے فلسطینی قیدیوں کی غرب اردن کے قصبے بیتونیا میں آمد
تہران – فلسطینی میڈیا ذرائع نے نے آزاد ہونے والے فلسطینی قیدیوں کے کارواں کے غرب اردن کے قصبے بیتونیا پہنچنے کی خبر دی ہے
-
معیشتایران کے صوبہ سیستان وبلوچستان میں ترش چائےHibiscus Tea کی پیداوار
زاہدان – ارنا – ایران کا صوبہ سیستان وبلوچستان اپنی موسمیاتی خصوصیات کی وجہ سے نہ صرف یہ کہ ملک میں ترش چائے کی پیداوار کا مرکز ہے بلکہ صوبے میں اقتصادی ترقی اور روزگار فراہم کرنے میں بھی نمایاں کردار ادا کررہا ہے
-
معیشتدنیا میں شہد کی پیداوار میں ایران کا تیسرا نمبر
تہران – ارنا- ایران میں شہید کی مکھیوں کی پرورش کرنے والوں کی یونین کے ایم ڈی نے کہا ہے کہ ایران سالانہ 1 لاکھ 22 ہزار ٹن سے زائد شہد کی پیداوار کے ساتھ دنیا میں شہد کی پیداوار میں تیسرے نمبر پر ہے
-
عالم اسلامحماس: 4 صیہونی خواتین فوجی قیدی ریڈ کراس کے حوالے
تہران (ارنا) حماس تحریک کے فوجی ونگ عزالدین القسام بریگیڈ نے ہفتے کو حماس کے ساتھ صیہونی حکومت کے قیدیوں کے تبادلے کے دوسرے مرحلے میں 4 صیہونی خواتین فوجی قیدیوں کو ریڈ کراس کے نمائندوں کے حوالے کردیا۔
-
دنیاصیہونی حکومت کا اقوام متحدہ سے وابستہ ایجنسی ( آنروا) کو بیت المقدس سے نکالنے کا اعلان
تہران (ارنا) جارحیت پسند صیہونی حکومت نے اقوام متحدہ کو مطلع کیا ہے کہ وہ بیت المقدس میں اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورک ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزینوں (UNRWA) کی سرگرمیاں معطل کردے گی اور ساتھ ہی کہا ہے کہ یہ ایجنسی 30 جنوری 2025 تک شہر میں اپنی تمام عمارتیں خالی کردے۔
-
پاکستانہم ایران کے ساتھ تعاون کے فروغ کے خواہاں ہیں، پاک نیوی کے چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف
اسلام آباد (ارنا) پاکستانی بحریہ کے چیف نے فروری میں کراچی کی بندرگاہ پر منعقد ہونے والی بین الاقوامی بحری مشق "امن - 25" میں اسلامی جمہوریہ ایران کی شرکت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاک ایران بحریہ کے تعمیری روابط ہیں اور ہم اپنے پڑوسی ملک کے ساتھ تعاون کے فروغ کے خواہشمند ہیں۔
-
سیاستایران پر الزام لگانے کے لیے انسانی حقوق کے تصور کی پامالی پر یورپی پارلیمنٹ کے اقدام کی مذمت
تہران - ارنا - وزارت خارجہ میں انسانی حقوق اور خواتین کے امور کی ڈائریکٹر جنرل مرضیہ افخم نے یورپی پارلیمنٹ کی حالیہ قرارداد کو جس میں ایران میں انسانی حقوق کی صورتحال اور خواتین کے حقوق کے حوالے سے بلاجواز الزامات عائد کیے گئے ہیں،ایک مکروہ عمل قرار دیا ہے۔
-
سیاستاسرائیل کے بے بنیاد دعوے لبنان کے ساتھ جنگ بندی میکنیزم کو نظر انداز کرنے کی کوشش ہے، ایرانی سفیر
نیویارک - ارنا - اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے نے سلامتی کونسل کے صدر اور اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے نام ایک خط میں تہران کے خلاف اسرائیل کے بے بنیاد دعووں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ "یہ دعوے اسرائیلی حکومت کی طرف سے قرارداد 1701 (2006) کی بار بار خلاف ورزیوں کو جواز فراہم کرنے کے لیے ایک بہانہ ہیں اور لبنان کے ساتھ جنگ بندی کے میکنیزم کو اس کی صریح نظر انداز کرنے کے مترادف ہے۔"