جمعہ کے روز صیہونی حکومت نے اقوام متحدہ میں اپنے نمائندے کے ذریعے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس کے نام ایک خط میں کہا کہ اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورک ایجنسی برائے فلسطینی مہاجرین (UNRWA) بیت المقدس میں اپنی سرگرمیاں بند کردے۔
اس رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت نے آنروا کو 30 جنوری 2025 تک ان تمام عمارتوں کو خالی کرنے کا وقت دیا ہے جن میں وہ بیت المقدس میں کام کرتی ہیں۔
صیہونی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ آنروا پر مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں کام کرنے اور صیہونی حکام سے رابطہ کرنے پر پابندی کا قانون 30 جنوری 2025 سے نافذ العمل ہوگا۔
آپ کا تبصرہ