آنروا
-
دنیااسرائيل نے UNRWA کے ساتھ تعلقات باضابطہ طور پر ختم کردیئے
تہران (ارنا) صیہونی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اس نے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (UNRWA) سے باضابطہ تعلقات منقطع کر لیے ہیں۔
-
سیاستصیہونی حکومت فلسطین میں "آنروا" کی سرگرمیوں کو مکمل طور پر بند کرنا چاہتی ہے: اسماعیل بقائی
تہران/ ارنا- ترجمان وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ دنیا فلسطینی پناہ گزینوں کی مدد کرنے والی تنظیم "آنروا" کو ختم ہونے سے بچائے۔
-
دنیاصیہونی حکومت کی UNRWA پر پابندی بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے، 16 ممالک کا مشترکہ بیانیہ
تہران- ارنا- 16 ممالک کے گروپ نے اقوام متحدہ کی ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزینوں (UNRWA) کی حمایت کی اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایک مشترکہ بیان پیش کیا اور کہا کہ اسرائیل واضح طور پر بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔
-
سیاستایران: UNRWA کے خلاف اسرائیلی پلان کی مذمت / سلامتی کونسل سے تل ابیب کی جنگی مشینری روکنے کا مطالبہ
نیویارک (ارنا) اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ غزہ تباہی اور مسلسل مصائب کا شکار ہے اور ہم ریلیف اینڈ ورک ایجنسی(UNRWA) کے خلاف اسرائیلی حکومت کے حالیہ پلان کی شدید مذمت کرتے ہیں، جسکا مقصد مشرق وسطیٰ میں فلسطینی پناہ گزینوں کو بنیادی امداد فراہم کرنے سے روکنا ہے۔
-
عالم اسلامغزہ، صیہونیوں نے ایک بار پھر ایک اسکول پر بمباری کی، 24 شہید 150 زخمی
تہران/ ارنا- غاصب صیہونی فوج نے آج بھی انروا سے وابستہ ایک اسکول پر وحشیانہ انداز مین بمباری کرکے 24 لوگوں کو شہید اور 150 سے زائد کو زخمی کردیا۔
-
دنیاامدادی گروپ: غزہ تک امداد نہیں پہنچ رہی/ٹرک مصری سرحد پر رکے ہيں
تہران- ارنا- اخـبار"گارڈین" نے اپنی ایک رپورٹ میں آنے والے دنوں میں غزہ میں دس لاکھ سے زائد فلسطینیوں کے بھوک سے مرنے کے خدشہ کا ذکر کرتے ہوئے امدادی تنظيموں کے حوالے سے زور دیا ہے کہ خوراک اور میڈیکل کے سامان لے جانے والے ٹرکوں کو مصر کی سرحد پر روک دیا گیا ہے اور وہ غزہ جانے کی اجازت کا انتظار کر رہے ہيں۔
-
دنیااقوام متحدہ: اسرائیل نے ہمارے امدادی قافلے کو اسلحہ کے زور پر روکا
تہران- ارنا- اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی یو این آر ڈبلیو اے کے سربراہ فلپ لازارینی نے بتایا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کی فوج نے اقوام متحدہ کے ایک قافلے کو بندوقوں کے زور پر روکا اور بلڈوزر سے اقوام متحدہ کی گاڑیوں کو نقصان پہنچایا۔
-
عالم اسلامغزہ کے ایک اور اسکول پر صیہونی حکومت کی بمباری، کئي شہید اور زخمی
تہران - ارنا - میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ کی صبح غزہ پٹی کے شمال میں ایک اسکول پر صیہونی حکومت نے ہوائی حملہ کیا ہے۔
-
عالم اسلامغزہ: اقوام متحدہ کے 8 اسکولوں پر بمباری
تہران (ارنا) اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (UNRWA) نے جمعہ کی رات اعلان کیا ہے کہ صیہونی فوج نے گزشتہ 2 ہفتوں کے دوران غزہ میں اس تنظیم سے تعلق رکھنے والے 8 اسکولوں پر بمباری کی ہے۔
-
دنیاخان یونس سے عام شہریوں کی جبری بے دخلی کی مذمت، UNRWA
تہران (ارنا) فلسطینی پناہ گزینوں کی امداد اور روزگار کے ادارے (UNRWA) نے غزہ کے جنوبی شہر خان یونس سے عام شہریوں کی جبری بے دخلی کے اسرائیلی اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
عالم اسلامغزہ پٹی کے 90 فیصد باشندے بے گھر ہو چکے ہیں، یونیسیف
تہران (ارنا) اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) نے بتایا ہے کہ صیہونی حملوں سے غزہ کی پٹی میں رہنے والے 90 فیصد لوگ بے گھر ہوگئے ہیں۔
-
عالم اسلامانروا: غزہ میں ہمارے 2000 کارکن مارے گئے، یہاں کوئی جگہ محفوظ نہیں ہے
تہران – ارنا – فلسطینی مہاجرین کے لئے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے انروا کے کمشنر نے پیر کو بتایا ہے کہ اس ایجنسی کے دو ہزار سے زائد کارکن غزہ میں صیہونی فوجیوں کےحملوں میں مارے گئے ہیں۔
-
دنیاغزہ میں ہر روز 10 بچے ایک یا دونوں پیروں سے محروم ہو رہے، اقوام متحدہ
تہران - ارنا - مشرق وسطیٰ میں فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی UNRWA کے سربراہ نے کہا ہے کہ غزہ پٹی میں روزانہ اوسطا 10 فلسطینی بچے اپنی ایک یا دو ٹانگوں سے محروم ہو جاتے ہیں۔
-
عالم اسلاماسماعیل ھنیہ کی ہمشیرہ کی شہادت پر حماس کا ردعمل
تہران (ارنا) تحریک حماس نے اس تحریک کے سیاسی بیورو کے سربراہ کی بہن کی شہادت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے عرب، اسلامی ممالک اور دنیا کے آزاد لوگوں سے صیہونی حکومت کی جارحیت کو روکنے کے لیے ہر سطح پر دباؤ بڑھانے کی درخواست کی ہے۔
-
عالم اسلامغزہ کے بچوں کو جن حالات کا سامنا ہے اس کی دنیا میں مثال نہيں ملتی، اقوام متحدہ
تہران-ارنا- اقوام متحدہ سے وابستہ تنظیم یواین آر ڈبلیو اے نے جمعرات کی رات کہا ہے کہ غزہ میں فلسطینی بچوں کو جن حالات کا سامنا ہے اس طرح کے حالات کا دنیا میں کسی بھی بچے کو سامنا نہيں کرنا پڑ رہا ہے۔
-
عالم اسلام10 لاکھ فلسطینی پناہ گزین رفح شہر بھی چھوڑنے پر مجبور ہوچکے ہیں: انروا
تہران/ ارنا- فلسطینی پناہ گزینوں کی امدادی ایجنسی انروا نے اعلان کیا ہے کہ رفح پر صیہونیوں کے مسلسل حملوں کے بعد، 10 لاکھ فلسطینی یہ شہر چھوڑنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔
-
عالم اسلامانروا: غزہ میں امداد رسانی زندگی اور موت کا مسئلہ ہے
تہران – ارنا – فلسطینی عوام کے لئے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے انروا نے غزہ میں امداد رسانی کو زندگی اور موت کا مسئلہ قرار دیا ہے۔
-
دنیاآنروا کی وارننگ: جنوبی غزہ میں آج خوراک ختم ہو جائے گی
تہران (ارنا) فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (UNRWA) نے خبردار کیا ہے کہ اگر انسانی امداد غزہ میں داخل نہ ہوئی تو آج (اتوار) سے تقسیم کے لیے کوئی خوراک باقی نہیں رہے گی۔
-
عالم اسلامروزانہ 37 فلسطینی بچے اپنی ماؤں سے محروم ہورہے ہیں: اقوام متحدہ
تہران(ارنا) فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (UNRWA) کے اعلان کے مطابق صیہونی فوج کے حملوں اور بمباری کے باعث غزہ میں روزانہ 37 بچے اپنی ماؤں سے محروم ہو جاتے ہیں۔
-
دنیاانروا : اسرائيل نے قتل عام کا ریکارڈ توڑ دیا
تہران – ارنا – فلسطینی مہاجرین کے لئے اقوام متحدہ کی کام اور امداد کی ایجنسی انروا نے کہا ہے کہ اسرائیل نے فلسطینی عوام، بچوں ، امداد کارکنوں، صحافیوں اور طبی عملے کے قتل عام کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔
-
عالم اسلامغزہ کے 62 فیصد گھر تباہ ہو چکے ہیں، اونروا
تہران-ارنا- فلسطینی پناہ گزینوں کے لئے اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی یو این آر ڈبلیو اے نے غزہ پٹی پر صیہونی جارجیت کے 182 ویں اپنی ایک رپوٹ میں بتایا ہے کہ غزہ میں 62 فیصد مکانات تباہ ہو چکے ہیں۔
-
عالم اسلامغزہ بچوں اور بین الاقوامی قوانین کا قبرستان بن گیا ہے، اردن
تہران (ارنا) اردن کے وزیر خارجہ نے کہا کہ غزہ نہ صرف بچوں بلکہ بین الاقوامی قوانین کے لیے بھی قبرستان بن چکا ہے اور اس کے نتائج تباہ کن ہیں۔
-
عالم اسلامرفح پر زمینی حملہ انسانی تباہی لائے گا، گوٹیرس
تہران (ارنا) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے غزہ میں جنگ بندی کے قیام پر زور دیتے ہوئے رفح پر کسی بھی زمینی حملے کے خلاف خبردار کیا ہے۔
-
دنیاشمالی غزہ میں جلد ہی بھکمری، شدید انسانی المیہ، اقوام متحدہ
تہران-ارنا- اقوام متحدہ نے اپنی ایک رپورٹ میں پیر کے روز خبردار کیا ہے کہ غزہ کی آدھی آبادی، بے حد بحرانی بھکمری کا سامنا کر رہے ہيں اور خدشہ ہے کہ اگر فوری طور پر حالات نہ بدلے تو مئ کے مہینے تک شمالی غزہ میں بے حد بھیانک بھکمری پھیل جائے گی۔
-
عالم اسلامآنروا کے امدادی سنٹر پر صیہونی فوج کا حملہ، 5 فلسطینی شہید
تہران-ارنا- 5 فلسطینی اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی یو این آڑ ڈبلیو اے کے ایک سنٹر پر صیہونی فوج کے حملے میں شہید ہو گئے ہیں۔
-
عالم اسلامعالمی برادری نے اسرائیل کے سامنے ہتھیار ڈال دیا ہے، انروا کے بیان سے صاف ظاہر، حماس
تہران/ ارنا- فلسطینی پناہ گزینوں کے ادارے انروا نے غزہ کے لئے امدادی سامان بھیجنے میں عالمی اداروں کی بے عملی پر سخت تنقید کی ہے۔ انروا کے اس بیان پر حماس نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ انروا کے اعلان نے واضح کردیا کہ اقوام متحدہ اور عالمی برادری صیہونیوں کے ہاتھوں غزہ میں نسل کشی کے سامنے ہتھیار ڈال چکی ہے۔
-
دنیااسرائيلی فوجیوں نے ہمارے کارکنوں کو ٹارچر کیا ہے ، یو این آر ڈبلیو اے
تہران-ارنا- فلسطینی پناہ گزينوں کے لیے اقوامِ متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی یو این آر ڈبلیو اے نے اسرائیلی فوجیوں پر حراست میں لئے گئے اپنے کئی کارکنوں کو ٹارچر کرنے اور جنسی تشدد کا الزام عائد کیا ہے۔
-
عالم اسلامشمالی غزہ میں امداد رسانی کی ہماری درخواست نا منظور کر دی گئی ہے، یواین آر ڈبلیو اے
تہران-ارنا- فلسطینیوں کی مدد کے لئے اقوام متحدہ کی تنظیم یو این آر ڈبلیو اے کے کمشنر نے کہا ہے کہ شمالی غزہ میں اشیائے خورد و نوش کی ترسیل کی ہماری درخواست کو اسرائیل نے نا منظور کر دیا ہے۔
-
دنیا"اسرائیل UNRWA کو تباہ کرنا چاہتا ہے"
تہران - ارنا - فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے قائم اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ایمپلائمنٹ آرگنائزیشن (UNRWA) کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطینی پناہ گزینوں کی اپنے گھروں کو واپسی کے حق ساتھ ساتھ اس تنظیم کو "تباہ" کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
-
عالم اسلاماسرائیل نے غزہ کے لئے امداد لے جانے والے ٹرک کو بھی نہ بخشا!
نیویارک/ ارنا۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے فلسطینی پناہ گزیناں "انروا" نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی فوج نے غزہ کے لئے امدادی سامان لے جانے والی ٹرک کو نشانہ بنا کر تباہ کردیا۔