-
سیاستغزہ کے بارے میں انسان دوستانہ اشتہارکی بھی اجازت نہیں ہے: لندن میں ایرانی سفارت خانے کا بیان
تہران – ارنا – لندن میں اسلامی جمہوریہ ایران کےسفارت خانے نے بی بی سی ٹی وی چینل پر غزہ کے بارے میں انسان دوستانہ اشتہارپر بھی پابندی کو غیر انسانی قرار دیا ہے
-
سائنس و ٹیکنالوجی ایران بیماریوں کے علاج میں فارماکوجنیٹک سائنس میں خطے میں پیشقدم ہے
تہران – ارنا – پہلی ایران فارماکوجنیٹک بین الاقوامی کانفرنس کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس وقت ایران معالجے کی اس سائنس میں خطے میں پیشقدم ہے اور بیرون ملک مقیم بہت سے ایرانیوں کا اس روش سے کامیاب علاج کیا گیا ہے۔
-
پاکستانپی ٹی آئی کے ہزاروں طرفداروں کا مظاہرہ، عمران خان کی رہائی کا مطالبہ
اسلام آباد – ارنا- سابق وزیر اعظم عمران خان کے ہزاروں طرفداروں نے سڑکوں پر نکل کر جیل سے ان کی رہائی کا مطالبہ کیا
-
اسپورٹسپیرس پیرا لمپک 2024 میں ایران کا ایک اور سونے کا تمغہ، امین زادہ نے دنیا کے قوی ترین پیرا ویٹ لفٹر کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
پیرس – ارنا – پیرس پیرا لمپک میں 107 کلووزن کے ویٹ لفٹنگ مقابلے میں ایران کے احمد امین زادہ نے سونے کا تمغہ جیت کر دنیا کے قوی ترین پیرا ویٹ لفٹر کا ٹائٹل جیت لیا
-
عالم اسلامحماس: الکرامہ آپریشن غزہ اورغرب اردن میں فلسطینیوں کے ہولوکاسٹ کا جواب ہے
تہران – ارنا – حماس نے ایک بیان جاری کرکے اردن اور مقبوضہ مغربی کنارے کی سرحد پر واقع الکرامہ پاس پر صیہونیت مخالف آپریشن کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس کو غزہ اور غرب اردن میں فلسطینی عوام کے ہولوکاسٹ کا جواب قرار دیا ہے۔
-
عالم اسلامشہدائے غزہ کی تعداد 40 ہزار 972 ہوگئی
تہران – ارنا- غزہ میں فلسطین کے محکمہ صحت نے بتایا ہے کہ گیارہ ماہ سے غزہ پر جاری غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد 40 ہزار 972 ہوگئ ہے۔
-
پاکستانپاکستان کے وزیرتجارت نے ایران کے ساتھ دو طرفہ تجارت بڑھانے کے عزم کا اعلان کیا ہے
اسلام آباد – ارنا – پاکستان کے وزیر تجارت نے ایک تجارتی وفد اسلامی جمہوریہ ایران بھیجنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ایران اور اپنے دیگر علاقائی حلیفوں کے ساتھ شنگھائی تعاون تنظیم کے زیرسایہ تجارت بڑھانا چاہتے ہیں
-
دنیانتین یاہو: استقامتی محاذ کی توانائیوں کا اعتراف اور داخلی جنگ کی تشویش
تہران – ارنا – صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے اعتراف کیا ہے کہ ایران کی قیادت میں استقامتی محاذ نے اسرائیلی حکومت کا محاصرہ کرلیا ہے اور اس کو داخلی جنگ کے دہانے پر پہنچا دیا ہے
-
اسپورٹسایرانی ویٹ لفٹر نے پیرا ویٹ لفٹنگ میں سونے کا تمغہ جیت کر نیا ریکارڈ قائم کیا
پیرس - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے 107 کلوگرام کی کٹیگری میں پیرا ویٹ لفٹنگ اولمپک گیمز میں ایرانی کھلاڑی نے گولڈ میڈل حاصل کیا ہے۔
-
عالم اسلامحزب اللہ: دشمن کے پاس جنگ روکنے کے سوا کوئی راستہ نہیں
تہران- ارنا- حزب اللہ لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ مزاحمت علاقے میں نئے معاملات کو اپنے حق میں موڑنے کی صلاحیت رکھتی ہے، کہا: صیہونی حکومت کے پاس آگے بڑھنے کا ایک ہی راستہ ہے اور وہ یہ ہے کہ وہ غزہ پٹی پر جارحیت کو روکے۔ "
-
پاکستانمولانا فضل الرحمان: امریکہ اسرائیل کے جرائم کی حمایت اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرتا ہے
اسلام آباد - ارنا - پاکستان میں جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ نے صیہونی حکومت کے ساتھ سمجھوتے کے منصوبے کو آگے بڑھانے کی اندرونی اور بیرونی کوششوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا: اسرائیلی جرائم کے حامی اور انسانی حقوق کی حقیقی خلاف ورزی کرنے والے امریکہ کے ہاتھوں سے خطے کی مظلوم قوموں کا خون ٹپک رہا "
-
سیاستکنعانی: ایران کبھی بھی روس اور یوکرین کے تنازعہ کا حصہ نہیں رہا
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یوکرین کے بحران کے آغاز سے اب تک ، اسلامی جمہوریہ ایران کبھی بھی اس تنازعہ اور فوجی کشمکش کا حصہ نہیں رہا ہے اور اس نے ہمیشہ اس بحران کو ختم کرنے کے لیے دو طرفہ مذاکرات اور سیاسی راہ حل کی حمایت کی ہے۔
-
عالم اسلاممیقاتی: اسرائیل کا لبنانی امدادی دستوں پر حملہ بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے
تہران- ارنا- لبنان کے عبوری وزیر اعظم نجیب میقاتی نے اپنے ملک کے امدادی دستوں پر صیہونی حکومت کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قوانین اور انسانی اقدار کی صریح خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
عالم اسلامصہیونی ذرائع ابلاغ: نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے میں 750,000 افراد نے شرکت کی
تہران- ارنا- صیہونی حکومت کے خبر رساں ذرائع نے ہفتے کی رات اعلان کیا ہے کہ غزہ کے خلاف جنگ کے آغاز کے بعد سے مزاحمت کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر دستخط کی حمایت میں تل ابیب میں سب سے بڑا مظاہرہ جاری ہے اور اس میں 750,000 سے زائد افراد شریک ہیں۔