کراچی، ایران کے ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے ادارے پر حملے کے خلاف احتجاجی اجتماع
17 جون، 2025، 7:42 PM
News ID:
85865661

پاکستانی صحافیوں من جملہ کیمرہ مین اور فوٹوگرافروں نے منگل کے روز کراچی میں اکٹھا ہوکر، ایران کے قومی ریڈیو اور ٹی وی کے ادارے پر صیہونیوں کے حملے کی مذمت کی اور ایرانی عوام بالخصوص صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ حملوں کے متاثرین اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا
آپ کا تبصرہ