17 جون، 2025، 1:32 AM
Journalist ID: 5480
News ID: 85864965
T T
0 Persons

لیبلز

پاکستان کے وزیر اعظم نے اسلام آباد میں ایران کے سفیر سے ملاقات کی

اسلام آباد- ارنا- پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے پیر کے روز اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر رضا امیری مقدم سے ملاقات اور گفتگو کی۔

یہ ملاقات بحری نقل و حمل کی بین الاقوامی کانفرنس کے موقع پر انجام پائی۔

اس موقع پر شہباز شریف نے اسلامی جمہوریہ ایران پر صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کی۔

انہوں نے پاکستان کے عوام اور حکومت کی جانب سے ایران کی حمایت اور یکجہتی کا اعادہ بھی کیا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .