رضا امیری مقدم
-
پاکستانی وزارت خارجہ کا بیان
پاکستانپاک ایران وزرائے خارجہ ملاقات، دوطرفہ تعاون کو مزید پائیدار بنانے پر زور
اسلام آباد (ارنا) ایران کے شہر مشہد میں ECO سربراہی اجلاس کے موقع پر ہونے والی پاک ایران وزرائے خارجہ ملاقات میں علاقائی صورتحال اور اہم عالمی مسائل کا جائزہ لیتے ہوئے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔
-
پاکستانایران کی فوجی کامیابیاں قابل فخر ہیں، پاکستان کے وزیر دفاع
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے وزیر دفاع نے کراچی میں منعقدہ آئیڈیاز 2024 میں اسلامی جمہوریہ ایران کی موجودگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ ہمیں ایران کی دفاعی اور فوجی کامیابیوں پر فخر ہے۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ کی پاکستانی آرمی چیف سے ملاقات
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے سرکاری دورے کے دوسرے دن ایران کے وزیر خارجہ نے پاکستان کے آرمی چیف سے ملاقات میں خطے کی صورتحال اور تازہ ترین پیشرفت پر دوطرفہ تعاون سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔
-
پاکستانایران اور پاکستان شنگھائی ممبران کے درمیان تعاون بڑھانے کی صلاحیت رکھتے ہیں، پاکستان میں ایران کے سفیر
اسلام آباد (ارنا) پاکستان میں ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم مشترکہ مقاصد کے حصول کے لیے ایک مضبوط علاقائی فورم ہے اور ایران و پاکستان شنگھائی ممبران کو مشرق اور یوریشیا سے جوڑنے کے لیے اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لا سکتے ہیں۔
-
پاکستانایران کے ساتھ تجارتی تعلقات میں فروغ لایا جائے گا: یوسف رضا گیلانی کی ایران کے سفیر سے ملاقات اور گفتگو
اسلام آباد/ ارنا- پاکستان میں ایران کے سفیر نے پاکستان کے قائم مقام صدر اور چیئرمین سنیٹ یوسف رضا گیلانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
عالم اسلام"7 اکتوبر" تاریخ میں حریت پسندی کے نشان کے طور پر چمکتا دمکتا رہے گا: پاکستان میں ایران کے سفیر کا بیان
تہران/ ارنا- اسلام آباد میں تعینات ایران کے سفیر نے سات اکتوبر کو حریت پسندی، ناجائز قبضے کے مقابلے میں مزاحمت، فلسطینی عوام کی استقامت، حق خود ارادیت کا دفاع اور ظلم کے مقابلے میں سر خم نہ کرنے کی درخشاں علامت قرار دیا ہے۔
-
عالم اسلامصیہونیوں کے مظالم کے خلاف مزاحمت کا سلسلہ پوری قوت کے ساتھ جاری رہے گا: پاکستان میں ایران کے سفیر
اسلام آباد/ ارنا- پاکستان میں ایران کے سفیر نے جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن سے ملاقات کی۔
-
پاکستانشہید حسن نصراللہ کا پاک خون مزاحمت کے درخت کو تقویت دیتا رہے گا، رضا امیری مقدم
اسلام آباد(IRNA) پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ مزاحمتی محاذ نے شہید "سید حسن نصر اللہ" کی حکمت عملی سے عالمی استکبار اور بین الاقوامی صیہونیت کی نیندیں حرام کردی ہیں۔
-
سیاست انتخابات ، نظام کے استحکام اور انقلاب سے عوام کے لگاؤ کی علامت، پاکستان میں ایرانی سفیر
اسلام آباد - ارنا - پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے ملک میں انتخابات کے مسلسل انعقاد کو اسلامی جمہوری نظام کی مضبوطی اور استحکام کی علامت قرار دیا اور زور دیا کہ یقیناً انتخابات میں پرجوش شرکت ، انقلاب اور نظام میں ایرانی عوام کی دلچسپی کی علامت ہے ۔
-
پاکستانپاک ایران مشترکہ سرحدوں کو محفوظ اقتصادی سرحدوں میں تبدیل کرنے پر اتفاق رائے
اسلام آباد (ارنا) پاکستان میں ایران کے سفیر نے صوبہ پنجاب کی وزیر اعلیٰ اور سابق وزیر اعظم سے ملاقات کی۔ فریقین نے دوطرفہ تجارت کے فروغ، ثقافتی تعاون اور مشترکہ سرحدوں کو محفوظ اور اقتصادی سرحدوں میں تبدیل کرنے پر اتفاق کیا۔
-
سیاستایران اور پاکستان کے تعلقات میں فروغ لانے کے لئے منصوبہ بند کاوشوں کی ضرورت: وزیر خارجہ امیرعبداللہیان
تہران/ ارنا: وزیر خارجہ ڈاکٹر حسین امیرعبداللہیان نے ایران اور پاکستان کے تعلقات میں فروغ کے سلسلے میں ہونے والی پاکستان میں ایران کے سفارتی مراکز کی ہمفکری کی نشست میں شرکت کی۔
-
معیشتایران کے نائب وزیر خارجہ کی پاکستان کے اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات
اسلام آباد (ارنا) ایران کے اقتصادی ڈپلومیسی کے نائب وزیر نے پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر سے ملاقات کی۔ فریقین نے اقتصادی اور پارلیمانی شعبوں میں دوطرفہ تعاون کے فروغ کے لیے باہمی آمادگی پر زور دیا۔
-
پاکستانایران کی گیس پائپ لائن ہمارے لیے انتہائی اہمیت کی حامل ہے، سردار ایاز صادق
اسلام آباد (ارنا) پاکستانی پارلیمنٹ کے نئے اسپیکر نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ دوطرفہ تعلقات بالخصوص اقتصادی تعاون کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ایران کی گیس ٹرانسمیشن پائپ لائن انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔
-
پاکستانایران اور پاکستان کی ہلال احمر کے درمیان تعاون اور تجربات کے تبادلے پر زور
اسلام آباد (ارنا) پاکستان ہلال احمر سوسائٹی کے سربراہ نے ایران اور پاکستان کے امدادی اداروں کے درمیان تعاون اور تجربات کے تبادلے پر زور دیا ہے۔
-
پاکستان میں ایران کے سفیر کا ارنا کو انٹرویو
سیاستدہشت گرد اور ان کے حامی ایران پاکستان تعلقات میں دڑار نہیں ڈال سکتے، رضا امیری مقدم
اسلام آباد (ارنا) پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے موجودہ جکومت کے سلوگن "پڑوسی پہلے" کی پالیسی کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ایرانی وزیر خارجہ کا آئندہ دورہ پاکستان اس بات کا ثبوت ہے کہ دہشت گردی اور پس پردہ اس کے حامی کبھی بھی دو ہمسایوں کے اچھے تعلقات میں بگاڑ پیدا نہیں کر سکتے۔
-
پاکستانپاکستان کے سیکریٹری خارجہ نے کرمان کے شہداء کی یادگاری کتاب پر دستخط کیے
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے خارجہ سیکریٹری نے اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے میں کرمان کے گلزار شہدا میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کے شہداء کی یاد میں رکھی گئی تعزیتی کتاب پر دستخط کیے اور اس واقعے کی مذمت کرتے ایران اور عوام اور حکومت کو تعزیت پیش کی۔
-
پاکستانایران کے ساتھ میڈیا کے رابطوں کو مضبوط بنانا وقت کی ضرورت ہے، پاکستانی وزیر اطلاعات
اسلام آباد (ارنا ) حکومت پاکستان کے وزیر اطلاعات نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ ہمہ گیر تعاون کے فروغ پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ملکوں کے ابلاغیاتی اداروں کے درمیان تعاون وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔
-
پاکستانایران اور پاکستان کے درمیان تجارتی ڈیٹا کے الیکٹرانک تبادلے کا معاہدہ
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے نیشنل ریونیو آرگنائزیشن کے سربراہ اور اسلام آباد میں ایران کے سفیر نے کلیئرنگ میکانزم کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے اور دونوں ممالک کے درمیان تجارتی ڈیٹا کے الیکٹرانک تبادلے پراتفاق رائے کیا ہے۔
-
پاکستانپاکستان کے مذہبی امور و حج کے وزیر کی اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سے ملاقات
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے مذہبی امور و حج کے وزیر انیق احمد نے اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سے ملاقات کی۔
-
آرٹس اور ثقافتپاکستان میں نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کی جانب سے انٹرنیشنل کلچرل اور ہینڈی کرافٹ فیسٹیول میں ایرانی پویلین کا خیرمقدم
اسلام آباد (ارنا) اسلام آباد کی نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران سمیت مختلف ممالک کی کلچرل اور ہینڈی کرافٹ کے بین الاقوامی فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔
-
پاکستانگورنر بلوچستان: ہم ایران کے ساتھ تجارتی تعاون کو مضبوط بنانے کے خواہاں ہیں۔
اسلام آباد (ارنا) صوبہ بلوچستان کے گورنر نے بلوچستان میں ایران اور پاکستان کے درمیان سرحدی صوبے کے طور پر تجارت اور مشترکہ سرحدوں کی ترقی اور غربت کے خاتمے کے لیے کلیئرنگ میکانزم کے نفاذ کو اہم قرار دیا اور کہا کہ ہم ایران کے ساتھ دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانے، خاص طور پر سرحدی تجارت کی توسیع کے خواہاں ہیں ۔
-
سیاستپاک بحریہ کے کمانڈر: ایران کے ساتھ فوجی دفاعی تعاون کے فروغ پر زور
اسلام آباد (ارنا) پاک بحریہ کے نئے کمانڈر نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان سمندری اور تعلیم کے میدان میں تعاون کو فروغ دینے پر زور دیا۔
-
پاکستانپاکستان کے وزیر توانائی کا متوقع دورہ ایران، دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانے کا ایجنڈا سرفہرست
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے وزیر توانائی اپنے ایرانی ہم منصب کی دعوت پر دو طرفہ تعاون کو مضبوط بنانے اور اسلامی جمہوریہ ایران کی الیکٹرک انڈسٹری کی 23 ویں بین الاقوامی نمائش میں شرکت کے لیے تہران کا دورہ کرنے والے ہیں۔
-
سیاستپاکستان میں ایران کے سفیر: عالم اسلام سے اسرائیل کے بائیکاٹ کی اپیل
اسلام آباد (ارنا) پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے فلسطینی مزاحمت کے لیے ایران کی غیر متزلزل حمایت کی تعریف کرتے ہوئے عالم اسلام سے صیہونی غاصب حکومت کے تجارتی اور سفارتی بائیکاٹ کی اپیل کی ہے۔
-
معیشتایران اور پاکستان کے اعلی حکام کا اقتصادی تعاون کو فروغ دینے کے حوالے سے تبادلہ خیال
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کی وزیر خزانہ اور اسلام آباد میں ایران کے سفیر نے دو طرفہ تعلقات، بالخصوص اقتصادی تعاون کے نئے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا۔
-
سیاستایران کے توانائی کے وسیع ذخائر ہماری ضروریات کو پورا کرنے کا اچھا ذریعہ ہیں: پاکستان کے وزیر توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) کا بیان
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کی عبوری حکومت کے توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) کے وزیر نے توانائی کے شعبے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے تعاون کو سراہتے ہوئے کہا: پاکستان ایران میں توانائی کے وسیع ذخائر کی موجودگی کو اہم سمجھتا ہے۔ یہ ذخائر ہماری توانائی کی بڑھتی ہوئی ضروریات کو پورا کرنے کا موقع فراہم کر سکتے ہیں
-
سیاستپاکستان کے نگران وزیر اعظم کا ایران کے ساتھ تعلقات کی اہمیت اور ایرانی صدر کی "پڑوسی پہلے" کی پالیسی پر زور
اسلام آباد (ارنا) ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کی "پڑوسی پہلے" کی پالیسی کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے، پاکستان کے نگران وزیر اعظم نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اقتصادی اور سیکورٹی کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو وسعت دینے پر زور دیا۔
-
معیشتعلاقائی امن اور خوشحالی کے لیے تہران اور اسلام آباد کا کرداربہت اہم ہے: پاکستان کی سینیٹ کے چئیرمین
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کی سینیٹ کے چیئرمین محمد صادق سنجرانی نے بین الاقوامی فورمز میں اسلامی جمہوریہ ایران کے تعاون پراطمینان کا اظہارکرتے ہوئے کہا: مشترکہ مفادات خصوصا علاقائی امن و خوشحالی کے حصول میں تہران اور اسلام آباد کا کردار بہت اہم ہے .
-
ایران کے سفیر کی پاکستان کے انسانی حقوق کے وزیر سے ملاقات
سیاستامریکہ کی جانب سے ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے میں رکاوٹیں ڈالنا انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی ایک مثال ہے۔
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے انسانی حقوق کے وزیر سے ملاقات میں ایران کے سفیر نے دونوں ممالک کے گیس پائپ لائن منصوبے کی پیش رفت میں مغرب اور امریکہ کی رکاوٹوں کو انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی واضح مثال قرار دیا اور کہا کہ خطے کے ممالک کے درمیان مضبوط روابط اور تعاون ہی غیرعلاقائی طاقتوں کی مداخلت بالخصوص امریکہ کے دباؤ پر قابو پانے کا راستہ ہے۔
-
سیاستایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان پاکستان پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان 3 روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔