کراچی
-
پاکستانکراچی کی ہتھیاروں کی نمائش، پاکستان کی فوج کے سربراہ نے ایران کے اسٹال کا معائنہ کیا
اسلام آباد/ ارنا- کراچی میں منعقدہ ہتھیاروں کی بین الاقوامی نمائش کے موقع پر پاکستان کی فوج کے سربراہ نے بھی ایران کے اسٹال اور دفاعی طاقت کے نمونوں کا معائنہ کیا۔
-
پاکستانپاکستان کی سب سے بڑی بین الاقوامی اسلحے کی نمائش میں ایران کا پویلین
اسلام آباد - ارنا - ایران کا پویلین پہلی بار پاکستان کی اسلحے کی سب سے بڑی بین الاقوامی نمائش کا حصہ بنےگا؛ جس کا مقصد دفاع، ایرو اسپیس، ڈیجیٹل جنگ اور مقامی صنعتوں سمیت ایران کی عسکری کامیابیوں کی نمائش کرنا ہے۔
-
پاکستانکراچی میں شہید سید حسن نصر اللہ کی یاد میں تقریب کا انعقاد
اسلام آباد (ارنا) ایران کے قونصلیٹ جنرل نے کراچی میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل شہید سید حسن نصر اللہ کی یاد میں تقریب کا انعقاد کیا۔
-
پاکستانپاکستان میں عیدالفطر، لاکھوں نمازیوں کا فلسطین کے مظلوم عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی
اسلام آباد (ارنا) پاکستان میں لاکھوں شیعہ اور سنی مسلمانوں نے ایک ہی وقت میں عید الفطر (میٹھی عید) کی نماز ادا کی اور مظلوم فلسطینی قوم کے ساتھ اظہار یکجہتی اور صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کی۔
-
آرٹس اور ثقافتکراچی میں ایرانیوں نے نوروز کا جشن منایا
اسلام آباد-ارنا- نئے ہجری شمسی سال اور نوروز کی آمد کے موقع پر جنوبی پاکستان کے کراچی شہر میں رہنے والے ایرانیوں نے ایرانی قونصل خانے میں نوروز منایا۔
-
پاکستاناسلاموفوبیا ایک صیہونی منصوبہ ہے جس پر مغربی میڈیا تیل چھڑک رہی ہے: کراچی میں ایران کے قونصل جنرل کا بیان
اسلام آباد/ ارنا- کراچی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل حسن نوریان نے اسلاموفوبیا کو ایک صیہونی منصوبہ قرار دیا ہے جس کا انتظام سامراجی طاقتوں کے حوالے کیا گیا ہے اور مغربی میڈیا اس پر تیل چھڑکنے کی ذمہ داری قبول کئے ہوئے ہے۔
-
پاکستانپاکستان میں صنعت و تجارت کی بین الاقوامی نمائش، ایران کی بھرپور شرکت
کراچی/ ارنا- کراچی میں صنعت و تجارت کی بین الاقوامی نمائش میں ایرانی کمپنیوں نے بھی بھرپور انداز میں شرکت کی ہے۔
-
معاشرہکراچی میں انقلاب اسلامی ایران کی سالگرہ کا انعقاد، پاکستان کی نامور شخصیات کی طرف سے مبارکباد
اسلام آباد (ارنا) انقلاب اسلامی ایران کی 45 ویں سالگرہ اور قومی دن کی شاندار تقریب اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصلیٹ جنرل کی میزبانی میں کراچی میں منعقد ہوئی جس میں نامور پاکستانی شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
پاکستانفلسطین کی آزادی کی حمایت جاری رکھیں گے ، پاکستانی بحریہ کے کمانڈر
اسلام آباد- ارنا- پاکستانی بحریہ کے سربراہ نے غزہ میں حالات کی خرابی پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے زور دیا ہے : پاکستان، فلسطین کی آزادی کی حمایت جاری رکھے گا۔
-
معیشتکراچی میں 5 ویں بین الاقوامی تجارتی و صنعتی نمائش میں ایران کے اسٹالز کی پذیرائی
کراچی ( ارنا) اسلامی جمہوریہ ایران کے نجی شعبے کی 5 کمپنیاں، پاکستان کی 5 ویں بین الاقوامی تجارتی و صنعتی نمائش "کراچی" میں موجود ہیں۔ یہ نمائیش 16 دسمبر سے شروع ہوئی اور اتوار 17 دسمبر کو اختتام پذیر ہوگی۔
-
پاکستانپاکستان میں جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی تجارتی نمائش کا افتتاح
اسلام آباد (ارنا ) پاکستان کی معیشت کے قلب "کراچی" میں جنوبی ایشیا میں اشیائے صرف کی سب سے بڑی نمائش آج سے شروع ہوگئی ہے۔
-
تصویرمشہد و کراچی کے درمیان ایرانی پرواز کے آغاز کی تقریب
ایران کی تابان ایئر لائن کی " مشہد – کراچی" پرواز کے آغاز پر منگل کی رات ایک خاص تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں کراچی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصلر حسن رویان اور سندھ کے گورنر کامران ٹیسوری اور دیگر کئي پاکستانی حکام نے شرکت کی۔ یہ تقریب کراچی کے جناح بین الاقوامی ایئرپورٹ میں منعقد ہوئی ۔
-
پاکستانسیاحت کے میدان میں ایران و پاکستان کے بڑھتے قدم، مشہد کراچی براہ راست پرواز کا آغاز
اسلام آباد-ارنا- مشہد مقدس اور کراچی کے درمیان براہ راست پرواز کا آغاز ہو گیا ہے اور ایران کی تابان ایئر لائن کی پہلی پرواز منگل کی رات کراچی کے جناح ایئر پورٹ پر اتری اور اس طرح سے ایران و پاکستان کے درمیان سیاحت میں فروغ کے شعبے میں ایک اور اہم قدم اٹھا لیا گيا۔